اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
770 مناظر
نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ میں
ونڈو ایکس پی سروس پیک تھری میں تبدیلیاں کر کے اسے کسٹومائز کیا جا سکتا ہے، مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ اس کے لئے کون سے سافٹ وئیر استعمال کئے جا سکتے ہیں؟

1 جوابات

0 ووٹس
(1.0ہزار پوائنٹس) نے

آپکا سوال کافی تفصیل کا متقاضی ہے بہر حال یہ ربط ملاحظہ فرمائیں امید ہے کام ہوجائے گا
http://www.petri.co.il/customize_a_new_xp_installation.htm
اس کےلئے بہتر یہی ہے کہ آپ کسی سافٹ وئیر کے استعمال کی بجائے ونڈوز کی built in یوٹیلٹی رجسٹری ایڈیٹر کو استعمال کرلیں
جس کو کھولنے کے لئے آپ سٹارٹ بٹن پر کلک کرکے Run کی آپشن کو منتخب کریں یا Win+R کی شارٹ کٹ کی استعمال کریں اور اس میں موجود ان پٹ باکس میں regedit لکھ کر انٹر کریں
یہاں آپ ساری ونڈوز کو کسٹومائز کرسکتےہیں


اور باقی سافٹ وئیرز کے تعلق سے جو بات ہے وہ یہ ہے کہ سافٹ وئیر ہر یوٹیلٹی کے الگ سے ہیں، اگر ڈیسکٹاپ کسٹمائزیشن ہے تو اسکا الگ ہوگا، باقی کا الگ، تمام کسٹومائزیشن کی سہولت ایک ہی سافٹ وئیر میں نہیں ہیں


اور اگر آپ کی مراد transforming سے ہو تو پھر آپ اس ربط کو استعمال کریں
http://www.askvg.com/transform-windows-xp-into-windows-7-without-using-customization-pack/

(1.9ہزار پوائنٹس) نے
بہت خوب بھئی۔۔۔
میں حیران ہوتا ہوں کہ لوگ اب بھی ونڈوز ایکس پی کو کسٹمائز کرنے کے متعلق پوچھتے ہیں۔
سچی بات بتاؤں لینکس کو کسٹمائز کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔لینکس کو ونڈوز بنا لو لینکس کو میک بنا لوں جو مرضی ہے کرو۔۔
(1.0ہزار پوائنٹس) نے
جی واقعی اب تو یہ حیرانی کی بات ہے لیکن ہر شخص کی اپنی اپنی پسند ہوتی ہے اور سسٹم کی requirments کی بھی اپنی اہمیت ہوتی ہے، لیکن ہمیں کسی پر اعتراض نہیں ہے بلکہ ہم نے تو جس نے سوال پوچھا ہے اس کا جواب دینا ہے

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
2 جوابات 467 مناظر
+1 ووٹ
2 جوابات 1.0ہزار مناظر
+1 ووٹ
2 جوابات 915 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

738 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

491 صارفین

...