اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
1.0ہزار مناظر
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں
کسی ڈومین سے آئی پی ایڈرس کیسے معلوم کیا جا سکتا ہے۔

2 جوابات

+2 ووٹس
(3.8ہزار پوائنٹس) نے
نے منتخب شدہ
 
بہترین جواب

کمانڈ پرامنٹ پر یہ کمانڈ دیں

 ping domainnames

مثلا:

ping google.com

نتیجہ:

Pinging google.com [173.194.38.134] with 32 bytes of data:

Reply from 173.194.38.134: bytes=32 time=827ms TTL=52
Reply from 173.194.38.134: bytes=32 time=337ms TTL=52
Reply from 173.194.38.134: bytes=32 time=164ms TTL=52
Reply from 173.194.38.134: bytes=32 time=146ms TTL=52
 
Ping statistics for 173.194.38.134:
    Packets: Sent = 4, Received = 4, Lost = 0 (0% loss),
Approximate round trip times in milli-seconds:
    Minimum = 146ms, Maximum = 827ms, Average = 368ms
 
یہاں پر گوگل کا آئی پی 173.194.38.134 ہے۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
بہت خوب۔۔۔
آتے رہیے اور اردو جواب کی رونقیں بڑھائے رکھئیے۔
+1 ووٹ
(11.6ہزار پوائنٹس) نے

@asakpk نے بہت اچھا جواب دیا ہے۔

آپ کچھ ویب سائٹس سے بھی استفادہ کر سکتے ہیں جیسے

http://tools.whois.net/ipaddress/

ڈومین نیم لکھیے اور آئی پی ایڈرس جان لیجئے 

ایک اور ویب سائٹ ہے 

http://www.hcidata.info/host2ip.htm

ڈومین نیم لکھ کر آئی پی اور آئی پی ایڈرس سے آپ لوکیشن کا پتہ چلا سکتے ہیں۔

متعلقہ سوالات

+1 ووٹ
1 جواب 770 مناظر
+1 ووٹ
3 جوابات 863 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 311 مناظر
+2 ووٹس
1 جواب 623 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

738 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

491 صارفین

...