اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.5ہزار مناظر
نے اردوجواب میں

 

میرا سوال یہ ہے
کہ کیا ہم ونڈوز یو ایس بی پر انسٹا ل کر کے چلا سکتے ہیں؟
جلدی جواب دیجئے۔

2 جوابات

0 ووٹس
نے

ایسا ممکن تو ہے لیکن عام صارف کے لئے بہت مشکل ہے۔
آپ علی خان کے جواب کی روشنی میں کوشش کر لیجئے مجھے امکانات بہت کم نظر آتے ہیں۔
اس کا بہترین حل یہ ہو سکتا ہے کہ آپ لینکس کی کوئی ڈسٹرو ڈاؤن لوڈ کیجئے اور یو ایس بی پر انسٹال کر لیجئے ۔۔۔یہاں لینکس میں آپ کو ورائٹی ملے گی پرانے اور تھکے ہوئے سسٹمز کے لئے کوئی ہلکی پھلکی ڈسٹرو چن لیں اگر سسٹم نیا اور تیز رفتار ہے تو گرافکس سے بھرپور کسی ایسی ڈسٹرو کا انتخاب کر لیں جو خوبصورتی میں ونڈوز کو بھی مات دے جائے۔
آپ لینکس منٹ ٹرائی کیجئے۔

0 ووٹس
نے
Windows Preinstallation Environment (Windows PE اسکے لئے ونڈوز پی ای کے نام سے ایک سافٹ وئیر موجود ہے۔ اس سافٹ وئیر کو استعمال کرتے ہوئے آپ باآسانی اپنے یو ایس بی میں ونڈوز کو انسٹال کر سکتے ہیں۔ یہ ایک چھوٹا سا سافٹ وئیر ہے۔

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

739 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

517 صارفین

...