اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.0ہزار مناظر
نے اردوجواب میں
چھوٹے نوٹ بک کمپیوٹر میں ونڈوز انسٹال کرنے کے لئے یو ایس بھی فلیش ڈرائیو کو کیسے بوٹ ایبل بناتے ہیں۔کیونکہ میرے نوٹ بک کمپیوٹر میں آپٹیکل ڈرائیو یعنی سی ڈی روم یو ڈی وی ڈی روم موجود نہیں تو انڈوز انسٹال کرنے کے لئے بوٹ ایبل یو ایس بی کی اشد ضرورت ہے۔

2 جوابات

0 ووٹس
نے

Windows 7 Bootable USB /DVD Tool اس سافٹ وئیر کو ڈاون لوڈ کرلیں او ر اسکے ذریعے ونڈوز 7 کی بوٹ ایبل یو ایس بی بنالیں۔ 
اسکے لئے اپکے پاس 4 جی بی کی یو ایس بی لازم ہونی چاہئے۔ 
یو ایس بنانے کے لئے آپ میری یہ ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اُمید ہے اپکو میر ی یہ کاوش پسند آئے گی۔

ویڈیو لنک :
http://www.youtube.com/watch?v=t7Cz-1g-SAI

0 ووٹس
نے

PowerISO V4.8 یا کوئی نیا ورژن ڈاون لوڈ کر لیں اور اس پروگرام کو چلا لیں ۔۔۔۔۔ لنک http://www.poweriso.com/download.htm
یو ایس بی ڈرائیو کو داخل کریں 
مینو میں سے ٹول ۔ کریٹ بوٹ ایبل یو ایس بی ڈرائیو کو منتخب کریں
اب اس ڈائلاگ کے اندر نقطے والے بٹن کو دبائیں
اور ونڈوز کی ائی ایس او فائل کو سلیکٹ کریں
اب یو ایس بی ڈرائیو کا مدخل بتائیں
اب طریقہ کار کے لئے یو ایس بی ۔ ایچ ڈی ڈی کو منتخب کریں
اسٹارٹ بٹن کو دبائیں

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...