اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
536 مناظر
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں
ونڈو ایکس پی کے لئے یو ایس بی ڈرائیور کیسے ڈاؤن لوڈ کریں
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
آپ یو ایس بی ڈرائیو پر ونڈوز ایکس پی بوٹ ایبل بنانا چاہتے ہیں؟

1 جوابات

0 ووٹس
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
اپنے کمپیوٹر کا ماڈل لکھ کر گوگل پر تلاش کریں۔
مثلاً اگر آپ کے پاس Dell Optiplex 750 ہے تو گوگل پر یوں تلاش کریں۔
Dell Optiplex 750 usb drivers for windows xp

تلاش کے نتائج میں پہلے تین چار نتائج سے ہی آپ کا کام بن جائے گا۔
اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ہو تو مطلع کیجئے گا۔

متعلقہ سوالات

+1 ووٹ
1 جواب 770 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 360 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 258 مناظر
+1 ووٹ
0 جوابات 389 مناظر
jami raza نے پوچھا کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں 28 فروری, 2014

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

738 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

491 صارفین

...