اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
410 مناظر
نے اردوجواب میں

 

میں ایسا چیٹ سافٹ وئیر یا سکائپ پر ایسا فیچر چاہتا ہوں جس سے میری لکھی ہوئی باتوں کا دوسری زبان میں ترجمہ ہوتا رہے اور دوسری طرف زبان کامیری طرف اردو میں ترجمہ ہوتا رہے۔کیا ایسا ممکن ہے ؟
ہے تو کیسے کروں؟

1 جوابات

0 ووٹس
نے

اسلام علیکم۔
جی ایسا ممکن ہے ۔
اگر آپ نے گوگل ٹرانسلیٹر استعمال کیا ہے تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ ترجمہ بلکل درست نہیں ہوتا لیکن بات سمجھی جا سکتی ہے۔
سکائپ کے لئے ایک ایپلی کیشن [image width=0]http://shop.skype.com/apps/media/Translators/asset_upload_file474_101904.gif[/image] آپ کو انسٹال کرنا پڑے گی جو http://shop.skype.com/apps/Translators/Clownfish-for-Skype.htmlسے مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
کافی خصوصیات کی حامل اس اپیلیکشن سے سکائپ پر آپ اس قابل ہو جائیں گے کہ :
اپنی زبان میں لکھیں اور دوسری طرف چیٹ کرنے والے کو پیغام ترجمہ ہو کر اس کی زبان میں ملے اوراسی طرح واپس آپ کو آپ کی زبان میں۔
اور بھی بے شمار خوصیات ہیں جیسے آپ اپنی آواز بدل کر بات کر سکتے ہیں۔
گفتگو ریکارڈ کر سکتے ہیں۔
بیک گراؤنڈ موسیقی چلا سکتے ہیں وغیرہ وغیرہ
لیکن بنیادی چیز جو آپ کو درکار ہے کہ خودکار ترجمہ ہوتا رہے تو clownfishایپلی کیشن سے سکائپ پر ایسا کرنا بہت آسان ہے۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
2 جوابات 627 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 331 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 2.3ہزار مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

736 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

468 صارفین

...