اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
222 مناظر
نے اردوجواب میں
ہمارے معاشرے میں ایک سے زیادہ شادی کا رواج عام نہیں،زمینی حقائق کو دیکھا جائے تو دوسری شادی ایک مثبت عمل ہو سکتی ہے لیکن ہمارے معاشرے میں خواتین مرد کی دوسری شادی کو اچھا نہیں سمجھتیں اور اس کا خمیازہ دوسری خواتین کو ہی بھگتنا پڑتا ہے۔دوسری شادی کی سوچ کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے یا حوصلہ شکنی؟

2 جوابات

+1 ووٹ
نے
بلا شبہ جیسا کہ سوال میں ہی واضح کر دیا گیا کہ ہمارے معاشرے میں دوسری شادی کو برا سمجھا جاتا ہے جبکہ اسلام میں جو ہدایات ہیں اس میں ہمیں یہ چیز ملتی ہے کہ ہمیں کثیر الازدواجی معاشرہ تشکیل دینا چاہیے۔اس میں کوئی قباحت نہیں ہے ایک شادی شدہ مرد یا ایک عورت دونوں کسی وجہ سے بھی اگر جدا ہو جاتے ہیں چاہے وہ دونوں میں سے کسی ایک کی موت یا طلاق کی صورت میں تو اگر وہ دوبارہ کسی سے شادی کر لیں تو اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے ۔ اس چیز کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے جہاں تک سوال ہے ایک بیوی کے ہوتے دوسری شادی کرنے کا تو اگر مرد دونوں عورتوں کے حقوق صحیح طرح سے ادا کرتا ہے تو کوئی غلط نہیں گذشتہ چند ماہ پہلے میڈیا میں بھی ایک شادی کے بڑے چرچے ہوئے جس میں فیصل آباد کے ایک شخص نے بیک وقت دو عورتوں سے شادی کی جو کہ دونوں اس کی فرسٹ کزن تھیں اس میں کوئی حرج نہیں اس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے
0 ووٹس
نے

حوصلہ شکنی... 

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

363 صارفین

...