اردو جواب پر خوش آمدید

+2 ووٹس
310 مناظر
(3.9k پوائنٹس) نے پوچھا کمپیوٹر اور انٹر نیٹمیں
نے تدین کی
لینکس ایک کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے، مثلا جیسے کہ ونڈوز یا میگ آپریٹنگ سسٹم۔ لینکس کو استعمال کرنا کافی آسان ہے۔ اس کے لیے آپ میری یہ ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ [لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنا سکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)][1]

کیونکہ لینکس اوپن سورس اور مفت ہے اس لیے مختلف لوگوں نے اپنی ضروریات کے مطابق لینکس کی مختلف قسمیں بنائیں ہیں۔  ان میں سے کچھ ایسی ہیں جو کہ ونڈوز کے یوزرز کے لیے بہت آسان ہے۔

یاد رہے کہ میں یہاں اینڈرائیڈ کا ذکر نہیں کر رہا۔ اگر اسکو بھی شامل کیا جائے تو لینکس کی تعداد سب سے زیادہ ہو جائے گی۔

اس رائے شماری کا یہ مقصد ہے کہ علم ہو کہ کتنے اردو دان لینکس استعمال کر رہے ہیں۔

  [1]: http://asakpke-urdu.blogspot.com/2013/07/learn-to-use-linux-operating-system.html
(3.9k پوائنٹس) نے تبصرہ کیا
پھر تو اسے ایسے ہی رہنے دیں۔
(10.4k پوائنٹس) نے تبصرہ کیا
کچھ سیٹنگ کی ہے اب اپنا ووٹ بدلنے کی کوشش کر کے دیکھیں۔
(3.9k پوائنٹس) نے تبصرہ کیا
شکریہ، ہو گیا :)

Please log in or register to answer this question.

السلام علیکم،

ارود جواب پرخوش آمدید۔

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ اردو جواب کو Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.8پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ تھیم میں بھی ضروری تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

572 سوالات

740 جوابات

420 تبصرے

1.7k اراکین

...