اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
164 مناظر
نے پوچھا انفارمیشن ٹیکنالوجیمیں

ونڈوز میں تو کافی سارے پراکسی سافٹ وئیر ہیں جن کو میں استعمال کر چکا ہوں لیکن لینکس میں کون سا سافٹ وئیر استعمال کر کے میں انٹر نیٹ پر اپنے آپ کو اوجھل رکھ سکتا ہوں اور بلاک ویب سائٹس بھی کھول سکتا ہوں؟

1 جوابات

0 ووٹس
(3.9k پوائنٹس) نے جواب دیا

آپ اس طریقے کا استعمال کر سکتے ہیں
http://asakpke.blogspot.com/2013/02/play-videos-with-tor-browser.html

(8.8k پوائنٹس) نے تبصرہ کیا
جناب شکریہ یہاں آنے اور جواب دینے کا
آتے رہا کیجئے ۔

السلام علیکم،

ارود جواب پرخوش آمدید۔

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ اردو جواب کو Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.8پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ تھیم میں بھی ضروری تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

538 سوالات

674 جوابات

613 تبصرے

3.4k اراکین

...