اردو جواب پر خوش آمدید

User asakpke

رکنیت کی مدت 11 سال ( 13 اپریل, 2013 سے)
حیثیت: Approved user
مکمل ام: عامر شہزاد
مقام: اٹک شہر، پاکستان
ویب سائٹ: http://roshantech.com/
چند باتیں میرے متعلق: میرا نام عامر شہزاد ہے۔ اٹک شہر، پاکستان سے تعلق ہے۔ میٹرک مناسب نمبروں سے پاس کیا اور ایف ایس سی برے۔ اسکے بعد کمپیوٹر سے دوستی ہو گئی، ایک سال کا ڈپلومہ کیا، آرام نہ آیا تو دو سال کا کیا اور ساتھ ہی بی اے، اس سے بھی آفاقہ نہ ہوا تو کمپیوٹر سائینس میں ماسٹر کرنے کی ٹھان لی۔ اسکے بعد بھائی نے اپنی کمپنی میں کام دے دیا۔ مزید پڑھائی سے توبہ کر لی مگر تجربات سے نہیں۔

پہلی دفعہ اردو بلاگ بنا رہا ہوں۔ اور بہت خوش ہوں کہ اب ویب پر اردو کا بہت کام ہو رہا ہے۔
asakpke-urdu.blogspot.com

میری ایک عدد انگریزی بلاگ بھی ہے جسکا پتہ یہ ہے۔
asakpke.blogspot.com

اگر آپ کو میری اردو میں خامیاں ملیں تو نظرانداز کردیں۔

asakpke کی تمام سرگرمیاں

سکور: 3،840 پوائنٹس (ranked #4)
سوالات: 5 (1 with best answer chosen)
جوابات: 37 (3 chosen as best)
تبصرے: 23
ووٹ کیا: 6 سوالات, 48 جوابات
ووٹ دئیے: 53 پسند, 1 down vote
ووٹ ملے: 38 پسند, 0 نا پسند

Wall for asakpke

Please log in or register to post on this wall.
شکریہ جناب :) خوش رہیں
asakpke نے 18 دسمبر, 2013
ماشاءاللہ عامر بھائی بہت اچھا لگا آپ کی پرو فائل پڑھ کر، آپ کی مسکراہٹ بھی زبردست ہے آپ کے جوابات کی طرح۔ چشم بد دور
اور زبیر بھیا بڑی گل اے۔۔۔۔ غائبانہ ہی فدوی کے تذکرے
جیتے رہیں ، مبارک ہو اب اردو جواب کی رونقیں بڑھ رہی ہیں آہستہ آہستہ
چھوٹاغالب نے 18 دسمبر, 2013
ان شاءاللہ مستقبل بہتر ہے
asakpke نے 8 دسمبر, 2013
ماشاء اللہ
اپنے چھوٹے غالب بھائی بھی کافی دنوں سے غائب ہیں۔ ان کی آمد میں تواتر آ جائے اور آپ بھی اسی طرح چکر لگائیں میں تو ہوتا ہی ہوں تین چار لوگوں کی طرف سے ہی سہی لیکن بلاناغہ کچھ اپ ڈیٹس آتی رہیں تو لوگوں کو رجحان بڑھ جائے گا۔
زبیر نے 1 دسمبر, 2013
جناب میں چکر لگاتا رہتا ہوں، مطلب میں آپکے ساتھ ہی ہوں۔ باقی مصروفیت آڑے آ جاتی ہے تو دیر لگ جاتی ہے۔
asakpke نے 1 دسمبر, 2013
اس کی وجہ اس کا مکمل اردو میں ہونا ہے اور ہمارے اکثریت اردو لکھنے سے بھاگتی ہے۔ زیادہ تر لوگوں کو اردو لکھنا مشکل لگتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ڈیڑھ سال ہو گیا ہے اور ہماری رفتار اتنی سست ہے۔
دوسری وجہ ابھی تک ایک فعال ٹیم کا نہ بن پانا ہے۔ایک بندے کے لئے کافی مشکل ہوجاتا ہے سامنے رہ کربھی کام کرنا اور پس پردہ بھی۔اگر آپ ساتھ چلنے کی حامی بھریں تو کام کی رفتاری دوگنا ہو جائے گی۔
زبیر نے 1 دسمبر, 2013
اچھے ہیں۔
میرے خیال میں یوزر کچھ کم ہی آتے ہیں؟ کیا وجہ ہے؟
asakpke نے 8 اکتوبر, 2013
ویب سائٹ کو اپ گریڈ کیا ہے استعمال کر کے بتائیے کہ اب آپ کو اس کی لک  اور فیچر کیسے لگے؟
مسائل کی نشاندہی بھی کیجئے میں آپ کا منتظر ہوں
زبیر نے 26 جولائی, 2013
شہزاد صاحب،
اسلام علیکم۔۔جناب میں آپ کا منتظر رہتا ہوں ارود جواب پر تشریف لایا کریں اور جوابات دے کر ہمارے لئے مسائل کو حل کرتے رہا کیجئے ۔
آپ جیسے لوگوں کی ہمیں اشد ضرورت ہے۔
زبیر نے 26 جولائی, 2013
جی اللہ کا کرم ہے۔ خیریت ہی تھی۔
asakpke نے 1 جولائی, 2013
...