ڈنکے کی چوٹ پر سچ کہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھوٹا غالب کے اندر یہ خوبی تو کُوٹ کُوٹ کر بھری ہے ماشاءاللہ
ایک ایک لفظ سچا ہے لیکن یہ سچ سننے والے تو غفلت کی نیند سوئے نہیں بلکہ مرے پڑے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کبھی کبھی ایوانِ اقتدار میں بھی آٹھ آٹھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو اور وہ بھی سخت کڑاکے کی گرمی میں تو انکو شاید ہمارے دکھ کا اندازہ ہوگا :(