اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
307 مناظر
نے اردوجواب میں
مجھے اپنی id کا وہ سوال بادنہیں ہے جو yahoo والے مجھ سے پوچھ رہے ہیں ۔جو link آپ نے مجھے دیا میں نے اس کے ساتھ بھی کافی tryکی لیکن کچھ process کے باد پھر وہی سوال آ جاتا ہے جس کا ذکر میں نے پہلے بھی کیا ہے ۔وہ مجھ سے میرا oldest nich name پوچھتے ہیں۔میں کیا کروں آپ ہی مجھ کو اس کا کو حل نتائیں۔

1 جوابات

0 ووٹس
نے
وعلیکم السلام،
بھائی جان اس وقت جیسے ممکن تھا آپ کی راہنمائی کرنے کی کوشش کی۔
میں آپ سے یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ اپنی تفصیلات مجھے بتائیں میں کوشش کرتا ہوں ۔
لیکن میں سمجھتا ہوں کہ جو بھی ہو اگر آپ کا اپنا اکاؤنٹ ہے اور آپ نے کسی حد تک بھی سپورٹ والوں کو مطمئن کر لیا تو پاسورڈ ری سیٹ کرنا ممکن ہے۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...