اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
222 مناظر
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں
hMailServer کو آپ نے کیوں لسٹ میں فہرست رکھا ؟
اس کی بنیادی خصوصیات کے متعلق بتائیں۔

1 جوابات

0 ووٹس
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
hMailServer ونڈوز کے لئے دستیاب ای میل سرور سافٹ وئیر میں سب سے اچھا سافٹ وئیر ہے۔
یہ مفت دستیاب ہے۔
اسے آئی ایس پیز ، سکولز  سرکاری ادارے اور بہت ساری کمپنیاں استعمال کرتی ہیں۔
بہت سارے مواقع پر اس کے کمرشل استعمال کی بھی اجازت ہے۔
عمومی طور پر ای میل کے لئے مستعمل پروٹوکولز جیسے IMAP,SMTP اور POP3  کو پوری طرح سپورٹ کرتا ہے۔
ویب میل سسٹم جو درج بالا پروٹوکولز کو سپورٹ کرتےہیں ان کے ساتھ نہایت آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
سپیم سے نمٹنے کے لئے اس کے اندر بلٹ ان سپورٹ شامل ہے اور اضافی انٹی سپیم سسٹم بھی منسلک ہو سکتے ہیں اور آنے جانے والی تمام ای میل سکین کی جا سکتی ہیں۔
افتخار نے پوچھا کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں 10 ستمبر, 2020 SMTP کیا چیز ہے؟
افتخار نے پوچھا کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں 10 ستمبر, 2020 POP3 کیا چیز ہے؟
افتخار نے پوچھا کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں 10 ستمبر, 2020 IMAP کیا چیز ہے؟

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 307 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 221 مناظر
افتخار نے پوچھا کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں 10 ستمبر, 2020
0 ووٹس
1 جواب 208 مناظر
افتخار نے پوچھا کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں 10 ستمبر, 2020

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

738 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

491 صارفین

...