اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
2.0ہزار مناظر
(1.3ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

google
yahoo
hotmail
وغیرہ میں سے سب سے اچھا کونسا انجن ہے ای میل ایڈریس بنانے کے لیے؟

(11.4ہزار پوائنٹس) نے
سوال کو تھوڑا سا صحیح کر لیجئے.
ہاٹ میل سیچ انجن نہیں ہے.
اور ای یل بنانے کے لئے آپ کو سرچ انجن کی ضرورت نہیں ہوتی...سرچ انجن آپ کو ویب پر تلاش کی سہولت دیتا ہے جبکہ ای میل سروسز کا بنیادی مقصد ای میل سروس مہیا کرنا ہے.

1 جوابات

+2 ووٹس
(11.4ہزار پوائنٹس) نے

عمومی فیچر تو آپ کو درج بالا تینوں سروس مہیا کریں گی لیکن گوگل آپ کو کچھ اضافی سہولیات بھی دیتی ہے.
گوگل پر حال ہی میں ہاتھ سے لکھنے کی سہولت شامل کی گئی ہے..ہاتھ سے لکھنے سے میری مراد ہینڈ رائٹنگ ان پٹ ٹولز سے لکھنا ہے.
ساتھ اگر آپ نے گوگل ہیگ آؤٹ انسٹال کر رکھا ہے تو دوستوں سے ویڈیو چیٹ بھی کیجئے.
لیکن میں ذاتی طور پر گوگل کا اکاؤنٹ بہت کم استعمال کرتا ہوں.

(1.3ہزار پوائنٹس) نے
جزاکم اللہ خیرا۔
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
جواب کے لئے شکریہ۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

660 سوالات

784 جوابات

409 تبصرے

929 صارفین

...