اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
299 مناظر
نے اردوجواب میں
جلد کی الرجی جو بعض اوقات گرم چیزیں کھانے یا کسی اور وجہ سے بھی ہو جاتی ہے،سے چھٹکارا پانے کا کوئی گھریلو ٹوٹکا جاننا چاہتا ہوں۔

1 جوابات

0 ووٹس
نے
محمدﷺ ہمارے پیارے نبی فرماتے ہیں اجوا کجور موت کے سوا  ہر بیماری کی دوا ہے  آپ بھی اگر ممکن ہو تو اجوا کا استعمال کریں اللہ کے فضل سے آپ کو شفا ملے گی۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 2.1ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 535 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 160 مناظر
گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 2 اپریل, 2013

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

363 صارفین

...