اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.2ہزار مناظر
نے اردوجواب میں

 

ڈیجیٹل کیا ہے؟
اینالاگ کیا ہے؟
دونوں میں فرق کیا ہے؟

2 جوابات

0 ووٹس
نے

 

Answer: Computers are digital devices, meaning they perform all calculations using ones and zeros. This method of computing is referred to as the "binary system," and is the heart of all digital technology. Devices such as hard drives, CD recorders, and Mini DV camcorders are digital devices, and therefore record data digitally, as ones and zeros.
 
VCRs, tape players, and record players, on the other hand, are analog devices. This is because they record data linearly from one point to another. Imagine a bumpy line moving from left to right -- that is what an analog audio recording would look like. Analog devices read the media, such as tapes or records, by scanning the physical data off the media.
 
For example, a record player reads the bumps and dips in the grooves of
+1 ووٹ
نے

 

اینا لاگ:  اینا لاگ قسم میں ڈیٹا مسلسل شکل میں ہوتا ہے اور یہ لہریں سورس یعنی ماخذ کے راست متناسب ہوتی ہیں۔ مثلاً تھرما میٹر کا پارہ درجہ حرارت کے راست متناسب ہوتا ہے۔ درجہ حرارت بڑھے گا تو پارہ چڑھنا شروع ہو جائے گا۔ درجہ حرارت میں کمی سے پارہ بھی نیچے آجائے گا۔ اینا لاگ کوتغیر پذیربھی کہتے ہیں کیونکہ یہ وقت کے ساتھ ساتھ بدلتی رہتی ہے۔ اسی طرح آواز کو جب ہم کسی کیسیٹ ریکارڈر میں ریکارڈ کرتے ہیں تو وہ بھی مسلسل لہروں کی شکل میں محفوظ ہوتا ہے۔
اینا لاگ سگنل کی ایک مثال
 
ڈیجیٹل : ڈیجیٹل میں ڈیٹا کو مختلف حصوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔ ہر حصہ ایک مخصوص نمبر سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر سی ڈی میں محفوظ ہونے والا میوزک اسی طرح سے ڈیجیٹلی محفوظ ہوتا ہے، یعنی نمبروں کی ایک سیریز یا تسلسل کی شکل میں۔ ہر نمبر ریکارڈنگ کی ایک خاص لمحاتی مقدار کو ظاہر کرتا ہے۔عام طور پر آواز کی ریکارڈنگ کے لیے ایک سیکنڈ میں چالیس ہزار مختلف پیمائشیں لی جاتی ہیں۔ یہ پیمائش سیمپل ریٹ کہلاتی ہیں۔ اس رفتار سے لی جانے والی پیمائش جب سگنل کو دوبارہ سے اینا لاگ میں تبدیل کرکے ہمارے سامنے پیش کیا جاتا ہے تو ہمیں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا۔
 
 
آواز کی ڈیجیٹل شکل میں تبدیلی
 
لکھائی کی ڈیجیٹل شکل میں تبدیلی

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
2 جوابات 3.4ہزار مناظر
0 ووٹس
2 جوابات 826 مناظر
گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 26 مارچ, 2013
0 ووٹس
1 جواب 327 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

363 صارفین

...