اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.1ہزار مناظر
نے اردوجواب میں

 

میرا ایک چھوٹا سا کمپیوٹر نیٹ ورک ہے۔ایک سوئچ جس پر 16 پورٹس ہیں اور بارہ تیرہ پورٹس پر کمپیوٹر منسلک ہیں میں چاہتا ہوں کہ کسی کمپیوٹر کےسا تھ پرنٹر لگانے کی بجائے نیٹ ورک سوئچ کے ساتھ پرنٹر لگاؤں ۔یہ کیسے ہو گا؟
میں نے دیکھا ہے اس طرح پرنٹرز کام کر رہے ہوتے ہیں۔

1 جوابات

0 ووٹس
نے
نے منتخب شدہ
 
بہترین جواب
یہ بلکل دوسرے کمپیوٹر کی طرح انسٹال ہو گا۔۔۔ یعنی اپ ایتھرنیٹ کیبل کی ایک سائیڈ سوئچ میں لگائیں ، دوسری سائیڈ پرنٹر میں لگائیں۔۔۔۔۔ پھر مائی کمپیوٹر، کنٹرول پینل، پرنٹر میں جا کر ایڈ پرنٹر پر کلک کریں تو اپنی کمپنی کا پرنٹر انسٹال کر لیں۔۔۔ یاد رہے کہ ایک اور ایتھر نیٹ کیبل آپ کے کمپیوٹر اور سوئچ کے ساتھ لازمی کنیکٹ ہو۔۔۔۔

متعلقہ سوالات

+1 ووٹ
1 جواب 428 مناظر
+1 ووٹ
1 جواب 691 مناظر
0 ووٹس
5 جوابات 57.1ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 906 مناظر
محمد ظہیر قندیلؔ نے پوچھا متفرق میں 19 جنوری, 2017

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

362 صارفین

...