اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
291 مناظر
نے اردوجواب میں

 

اسلام علیکم۔
اردو جواب پر کیا تبدیلی عمل میں لائی گئ۔۔اس بارے تازہ ترین معلومات دیں۔

4 جوابات

0 ووٹس
نے

 

اردو جواب میں آج نستعلیق فانٹ کی سپورٹ شامل کر دی گئی ہے ،سائٹ کو اردو نستعلیق کے رنگ میں دیکھنے کے لیے آپ کے سسٹم پر فانٹ کی تنصیب ضروری ہے اس کے لیے آپ بلال صاحب کے دئے گئے ربط سے پاک اردو انسٹا لر ڈون لوڈ کر کے نصب کر لیجئے۔
اگر آپکے سسٹم پر مذکورہ فانٹ نہیں تو آپ کو سائٹ تا ہو ما فانٹ میں نظر آئے گی اور اسے بھی آسانی کے ساتھ پڑھا جا سکتا ہے
لنک یہ ہے
0 ووٹس
نے
آج کی کچھ تبدیل نہیں کیا گیا لیکن اردو جواب کے "مدد "والے صفحے کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے اور نئے صارفین کی کچھ راہنمائی کی گئی ہے لیکن یہ صفحہ ابھی زیر تکمیل ہے۔..
0 ووٹس
نے
آج بہت ساری چھوٹی  چھوٹی خامیاں،لکھائی کی غلطیاں دور کی گئیں اور مزید کچھ چیزوں کا اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔
0 ووٹس
نے
سرجی: آپکا بہت شکریہ جو مجھے اتنی تفصیل سے اگاہ کیا. بہت بہت "مھربانی"

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 304 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 3.0ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 3.7ہزار مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

362 صارفین

...