اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
214 مناظر
نے اردوجواب میں
میں ایک ایسی ویب سائیٹ لانچ کرنا چاہتا ہوں جس میں LIMITEDیوزرزکو Accessہو ان کے اکاونٹس ہوں ان کے ای میل ایڈریس اس سائیٹ سے جڑے ہوں اور وہ Outlook کے ذریعے اپنی ای میل تک رسائی حاصؒ کرسکیں۔ یعنی ان کے ای میل ایڈریس اس سائیٹ میں بنے ہوںمطلب ایک کمپنی طرح کی سائیٹ لانچ کرنی ہے ۔

2 جوابات

0 ووٹس
نے

 

میں سوال کو سمجھ نہیں پایا،کیا صارفین کو صرف ای میل کی سروس فراہم کرنا چاہ رہے ہیں جو وہ آوٹ لک کے ذریعے حاصل کر سکیں؟ ایسے میں تو شائد بغیر کوئی سائٹ بنائے بھی آپ یہ سروس فراہم کر سکتےہیں،مثلا آپ ایک ڈومین خریدیں جیسے"hamid.com"ویب سپیس خریدیں اور ڈومین کی سرور پر سیٹنگ کے بعد ای میل اکاونٹ بنائیں اور جسے ای میل کی رسائی دینی ہے اسے آوٹ لک کی سیٹنگ کر دیں۔
سائٹ پر اس کے علاوہ آپ اور کیا معلومات رکھنا چاہتے ہیں جن سے محدود سارفین سے فائدہ اٹحا سکیں؟
آپ کے جواب کے بعد اس پر بات کی جا سکتی ہے کہ محدود رسائی والی ویب سائٹ کیسے بنائی جائے۔۔۔
0 ووٹس
نے
اس سائیت پر کمپنی کے بارے میں مکمل معلومات ہوں، مختلف اوقات میں اس پر کمپنی کے بارے میں نیوز اپ ڈیٹس ہوں ۔مپنی کے ملازمین کے یوزرز اکاونٹس ہوں ۔ فوٹو گیلری،لاگ ان، کمپنی کے مختلف شعبوں سے متعلق معلومات وغیرہ یہ سب مواد اس پر اپ لوڈ کرنا ہے۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

363 صارفین

...