اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
628 مناظر
نے اردوجواب میں
کتنے شہدا جنہوں نے اپنی اس دھرتی کے لیے جانوں کے نذارانے پیش کیےاور انہیں پاکستان کے سب سےاعلیٰ فوجی اعزاز ّنشان حیدر سے نوازا گیا؟

1 جوابات

0 ووٹس
نے

 

پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز "نشان حیدر" اب تک پاک فوج کے دس شہداء کو مل چکا ہے جن کے نام درج ذیل ہیں۔
1۔کیپٹن محمد سرور شہید
2۔میجر طفیل محمد شہید
3۔میجر راجہ عزیز بھٹی شہید
4۔میجر محمد اکرم شہید
5۔پائیلٹ آفیسر راشد منہاس شہید
6۔میجر شبیر شریف شہید
7۔جوان سوار محمد حسین شہید
8۔لانس نائیک محمد محفوظ شہید
9۔کیپٹن کرنل شیر خان شہید
10۔حوالدار لالک جان شہید

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 543 مناظر
0 ووٹس
2 جوابات 427 مناظر
0 ووٹس
3 جوابات 281 مناظر
0 ووٹس
3 جوابات 1.2ہزار مناظر
گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 2 اپریل, 2013

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

363 صارفین

...