اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
918 مناظر
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0 ووٹس
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
قومیت لفظ قوم سے اخذ شدہ ہے،قومیت ایک شخص اور ریاست کے قانونی حیثیت ہے۔ قومیت میں ایک ریاست شہری کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے اور ایک شہری ریاست کے حقوق کا۔ قومیت اور شہریت دونوں قریب الفاظ ہیں معنی بھی کچھ حد مماثلت رکھتے ہیں تاہم مکمل طور پر قومیت اور شہریت ہم معنی اصطلاحات نہیں۔لارڈ برائس نے قومیت کی تعریف یوں کی ہے:
قومیت ایک ایسی آبادی ہے جسے بہت سے بندھنوں مثلاََ زبان،ادب،تصورات،روایات اور ضابطوں میں اس طرح باندھ کر رکھنا کہ ان میں ایک مربوط اکائی ہونے اور دیگر آبادیوں سے جو اسی قسم کے بندھنوں میں بندھی ہوئی ہو،جدا ہونے کا احساس پایا جاتا ہو۔
اسی طرح لارڈ رائس نے قوم کی تعریف یوں کی ہے:
قوم ایک قومیت ہے،جس نے اپنے آپ کو سیاسی شکل میں منظم کر لیا ہو ، خواہ یہ آزاد ہو یا آزاد ہونے کی خواہش رکھتی ہو۔

بشکریہ ویکیپیڈیا

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
0 جوابات 34 مناظر
ھارون نے پوچھا سائنس میں 17 فروری
0 ووٹس
0 جوابات 110 مناظر
گمنام نے پوچھا تعلیم و تربیت میں 6 مئی, 2023
0 ووٹس
0 جوابات 3.1ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 734 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 1.4ہزار مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

369 صارفین

...