اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
3.0ہزار مناظر
نے اردوجواب میں

 

دنیا میں سب سے بڑا "ایئرپورٹ" کس ملک میں ہے اور کس شہر میں ہے-
( پلیز سر جواب آج ضروری ہے )

1 جوابات

0 ووٹس
نے
اسلام علیکم۔
سعودی عرب کے شہر ریاض میں کنک خالد انٹر نیشنل ائیر پورٹ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ائیر پورٹ ہے۔
کنک فہد انٹر نیشل ائیر پورٹ جو سعودی عرب کے ہی شہر دمام میں واقع ہے وکی پیڈیا پر اسے دنیا کا سب سے بڑا ائیر پورٹ بتایا گیا ہے لیکن آپ وکی پیڈیا پر ہی دونوں کا رقبہ چیک کریں تو آپ کے سوال کا جواب کنک خالد انٹر نیشل ائیر پورٹ ،شہر ریاض اور ملک سعودی عرب ہی ہے۔

گزارش:۔ آپ اردو جواب کا پیغام اپنے دوستوں تک پہنچائیے تا کہ زیادہ لوگ یہاں پر آئیں اور جلد سوالات کے جوابات مل جایا کریں۔

متعلقہ سوالات

+1 ووٹ
1 جواب 1.9ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 1.7ہزار مناظر
0 ووٹس
0 جوابات 36 مناظر
گمنام نے پوچھا کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں 3 دسمبر, 2023
0 ووٹس
1 جواب 4.4ہزار مناظر
گمنام نے پوچھا اردو زبان میں 20 جون, 2018

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

363 صارفین

...