اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
486 مناظر
نے اردوجواب میں
میں انگلش میں بہت کم زور ہوں کیا کروں؟

3 جوابات

0 ووٹس
نے

 

مزے کی بات بتاوں کہ انگلش بہت آسان ہے اور آپ بہت جلد اس پر گرفت حاصل کر سکتے ہیں اس کی وجہ ہر طرف آپ کو انگلش سے واسطہ پڑتا ہے تو نہ چاہتے ہوئے بھی آپ کچھ نہ کچھ سیکھ رہے ہوتے ہیں تھوڑی سی توجہ کر کے آپ اس میں تیزی لا سکتے ہیں۔
اپنا ذخیرہ الفاظ بڑھانے کے لیے کوئی اردو سے انگلش سیکھنے کا کوئی چھوٹا ساکتابچہ خرید لیں اس سے آپ روز مرہ زندگی میں استعمال ہونے والے الفاظ اور جملے یاد کرلیں گے۔ پھر جو یاد کریں اسے باتوں میں استعمال بھی کریں۔۔بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ انٹر نیٹ پر دوستوں سے انگلش میں چیٹ کریں۔۔انگلش بھی آئے گی اور آپ کی ٹائپنگ سپیڈ بھی بنے گی۔۔باقی بولنے میں مہارت کے لیے انگلش کا ماحول ہونا ضروری ہے۔۔۔کیوں کہ دیواروں سے باتیں کرنے سےتو رہے آپ۔۔
0 ووٹس
نے

 

آپ اردو میں تو صحیح لکھیں پھر انگلش کا سوچیں گے
ویسے آپ کو اگر انگلش بہتر کرنی ہے تو پہلے اپنی Vocabulary کو بڑھائیں ۔ اور انگلش بولنے کی کوشش کریں چاہے غلط ہی کیوں نہ ہو ۔ میرے خیال سے یہ صحیح رہے گا /
0 ووٹس
نے

 

اسلام علیکم  
 آپ  آن لایں  کسی  ٹچر کی  مدد   لے  لیں     روزانہ   کلاس    شروع  کر دیں    امید آپ  اس  طرح  سے آپنی  انگلشن   ٹھیک   سکتے ہو 

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

363 صارفین

...