السلام علیکم،
میں پوشیدہ امراض کے علاج کیلئے لکھنؤکے ایک مشہور ہندو ڈاکٹر کے پاس گیا تھا، ڈاکٹر نے چیکپ کے بعد نسوں میں حرکت دینے کیلئے مجھے ایک مشین پر کھڑا کر دیا تھا، لیکن افسوس یہ ہیکہ مشین سے بالکل لگی دیوار پر اوم لکھاہوا تھا اور اسی طرح گوتم بدھ کی تصویر بھی لگی تھی، چونکہ مشین لائٹ سے چل رہی تھی اسلئے مجھے اس دیوار کا سہارا بھی لینا پڑا تھا اور میرے ہاتھ کے نیچے ہی تصویر تھی، اب سوال یہ ہے کیا مذکورہ عمل سے میں مشرک ہوگیا جبکہ اس عمل سے نہ تو میرا مقصد مذکورہ تصویر سے مدد حاصل کرنا تھا اور نہ ہی تصویر کے سامنے میں جھکا تھا، بلکہ ایک بوجھ اور گناہ سمجھ کر ڈاکٹر کے کہنے پر میں مشین پر کھڑا ہوا تھا.
براہ کرم رہنمائی فرمائیں،،