782 مناظر سوال: ایڈ آن Add-onکی تعریف؟ ایڈ آن کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کیا چیز ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 527 مناظر سوال: فوٹو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر جس میں کام آسان ہو کون سا ہے؟ ایڈوب کا نام سنا ہے کام نہیں آتا میں تصویریں ایڈیٹ کرنا چاہتا ہوں ایسے پروگرام کے بارے میں بتائیں جس میں کام کرنا آسان ہو کوئی مہارت درکار نہ ہو۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 677 مناظر سوال: اردو جواب پر رجسٹریشن کا عمل کیسا ہے؟ اردو جواب پر رکنیت لینے کے لیے موجودہ فارم مکمل اردو میں ہے۔رجسٹریشن سے متعلق کچھ شکایات موصول ہوئیں،جس بنا پر لوگوں کی رائے جاننے کے لیے یہ سوال پوچھا جا رہا ہے۔ رائے ... نشاندہی کر دیجئے تاکہ آپ کی آراء کی روشنی میں اس کو مزید سہل بنایا جائے۔ شکریہ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 4.3ہزار مناظر سوال: کیا گوگل پر اردو میں تلاش کی جاسکتی ہے؟ کمپیوٹر پر اردو سپورٹ نہ ہونے کے کی صورت میں بھی کیا گوگل پر اردو میں تلاش کی جاسکتی۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 58.5ہزار مناظر سوال: کیا ملٹی لیول مارکیٹنگ نیٹ ورک کا رکن بننا جائز ہے؟ آج کل بہت ساری کمپنیاں ملٹی لیول مارکیٹنگ کے تحت اپنا کاروبار چمکا رہی ہے۔ملٹی لیول مارکیٹنگ میں اصل فائدہ کس کو ہوتا ہے اور اسلام کی رو سے کیا یہ جائز ہے کہ ایسی کمپنیوں کے لیے کام کیا جائے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 5 657 مناظر سوال: اٹیچمنٹ کے علاوہ کھلی تصویر کس طرح ای میل کی جاسکتی ہے؟ اگر ہم ای میل کرنا چاہیں بغیر فائل اٹیچ کئے تو یہ کیسے ہو گی؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.0ہزار مناظر سوال: Boot, بُوٹ پراسیس کیا ہے؟ بُوٹ کرنے کی وضاحت کریں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.3ہزار مناظر سوال: انسٹالر، کیا چیز ہے؟ انسٹالر کیا چیز ہیں اور کیسے کام کرتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 911 مناظر سوال: بینک سےکیسے چھٹکارا پاؤں؟ کریڈیٹ کارڈز لینا میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی،ہر ماہ جو فیس ادا کرتاہوں وہ سود کی مد میں چلی جاتی ہے اور اصل رقم جوں کی توں ہے۔۔۔کیا کروں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.2ہزار مناظر سوال: ان تصویروں کو دیکھیں اور بتائیں۔۔۔؟ ان تصویروں کو دیکھیں اور بتائیں کہ آپ کو کیا نظر آیا ؟ 1 2 پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.7ہزار مناظر سوال: دجال کے متعلق بتائیں؟ دجال کے حوالے سے کچھ ویب سائٹس پر تھوڑا بہت پڑھا ہے مزید تفصیل درکار ہے پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 1.4ہزار مناظر سوال: ******* میموری کیا ہوتی ہے؟ پروسیسر کی کیش میموری کے بارے میں بتائیں پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.6ہزار مناظر آسمان کا رنگ نیلا کیوں ہے؟ asman ka rang q blue hota hay..?? پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 684 مناظر سوال: کمپیوٹر چوری ہو جائے تو کیا کِیا جائے؟ اگر کمپیوٹر چوری ہو جائے تو کیا اسے ڈھونڈا اور واپس لایا جا سکتا ہے؟ اگر ہاں تو کیا طرز عمل اختیار کیا جائے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.1ہزار مناظر سوال: اسلام سے متعلق کوئیز کی ویب سائٹ ہے کیا؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.0ہزار مناظر سوال: Unaico یونیکو کیا ہے؟ یونیکو کے متعلق تفصیل جاننا چاہتا ہوں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 833 مناظر سوال: تاریخ کا وہ کون سا دور تھا جب اردو زبان پنپ رہی تھی؟ اردو زبان کی تارِیخ کو یہاں کون سمیٹے گا؟ پوچھا گمنام نے اردو زبان 0 0 1 17.8ہزار مناظر سوال: دنیا میں کل کتنے ممالک ہیں؟ اس وقت دنیا کے ممالک کی تعداد کیا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب –1 0 2 661 مناظر سوال: کمپیوٹر کو سلا دینا بہتر ہے یا بند کرنا؟ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کمپیوٹر استعمال کرنے کے بعد shutdownبند کر دینا بہتر ہے یا sleepآپشن کا استعمال زیادہ سود مند ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 734 مناظر سوال: مادیت کے متعلق مختلف تصورات مادیت کے متعلق مختلف تصورات پائے جاتے ہیں مجھے ان کی وضاحت درپیش ہے تاکہ اس مسئلہ کا حل پا کے ذہن کی تسکین کر سکوں پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1