503 مناظر میں نے ایچ ٹی ایم ایل کوڈز کے ذریعے 5 پیجز کی ویب سائیٹ تیارکی ہے اب انہیں آن لائین کیسے پبلش کروں؟ جواب دیا زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز 0 0 1 1.2ہزار مناظر شارٹ کٹ وائرس سے متاثرہ usb میں موجود ڈیٹا تک دوبارہ رسائی کیسے حاصل کی جائے؟ شارٹ کٹ وائرس سے متاثرہ usb میں موجود ڈیٹا تک دوبارہ رسائی کیسے حاصل کی جائے؟ ڈیٹا یو ۔ایس۔بی میں موجود تو ہے مگر hiddenہے یعنی اُس ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنا ممکن نہیں۔نہ ... یہ ہے کہ ڈیٹا ہے بھی اہم۔سائز بھی بہت زیادہ ہے۔آپ حضرات سے مدد کی درخواست ہے۔ منتخب جواب تجمل حسین (7.1ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز 0 0 2 1.6ہزار مناظر یوٹیوب وڈیوز کے لیے بہتر سافٹ وئیرز کی تلاش ہے میں ایک پی ایچ ڈی سکالر ہوں۔ اپنا ایک یوٹیوب چینل ہے جس پر چند ایک وڈیوز ہیں اور اب تک 200 سے کچھ زیادہ سبسکرائبرز ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ وڈیوز میں ساؤنڈ، مختلف ... وئیرز ہیں جو میری مدد کرسکیں۔ بالخصوص ایسے سافٹ وئیرز جو اردو یونیکوڈ بھی سپورٹ کرتے ہوں! تبصرے: wvugoVox نے سافٹ وئیرز +1 0 3 1.3ہزار مناظر کوئی ایسا سافٹ ویئر جس سے اپنے کاروبار کی روزانہ کی Sale & Purchaseکی Invoicesترتیب دی جا سکیں اگر کسی کو لنک معلوم ہو تو بتائیں تبصرے: تجمل حسین (7.1ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز +1 0 1 925 مناظر nokia x2 Androidمیں Google play store کیسے چلتا ہے i nokia x2 Androidمیں Google play store کیسے چلتا ہے پوچھا Naveed نے سافٹ وئیرز 0 0 0 1.1ہزار مناظر صحابہ کے ناموں کا سافٹ وئیر چاہیے کیا ایسا سافٹ وئیر مل سکتا ہے جس میں کسی صحابی کا نام درج کریں تو ان کے حالات مع حوالہ جات مہیا ہوجائیں؟ تبصرے: زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز +1 0 1 574 مناظر Fedora 19 کا ایپلیکشن سنٹر یا سافٹ وئیر سنٹر کون سا ہے؟ fedora 19 LXDE اپنے سسٹم پر انسٹال کیا ہے اس کا سافٹ وئیر سنٹر کون سا ہے کہاں سے اس کے لئے اپنی مرضی کی ایپلیکشن ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کروں۔ پوچھا زمرد نے سافٹ وئیرز 0 0 0 3.3ہزار مناظر یہ کورل ڈرا کیا ہے؟ کورل ڈرا کیا ہے۔ان پیج اور کورل ڈرا کا آپس میں کیا تعلیق ہے۔ منتخب جواب چھوٹاغالب (6.1ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز 0 0 1 1.2ہزار مناظر main apny computer men urdu kesy likh skta hoon? bhai jaan koi mujhy yeh bataeen k main apny computer main urdu kesy likh skta hoon? منتخب جواب چھوٹاغالب (6.1ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز 0 0 1 1.5ہزار مناظر آڈیو ایڈیٹنگ یا ڈبنگ سے متعلقہ سافٹ وئیرز آڈیو ایڈیٹنگ کا کوئی ایسا سافٹ ویئر جس میں ڈبنگ کی جا سکے یا ڈبنگ ، مکسنگ کا کوئی اچھا ورکنگ سافٹ ویئر اس کے متعلق کسی کو دلچسپی یا معلومات ہوں تو براہِ مہربانی فدوی کی رہنمائی فرما کر دعاؤں کے حقدار بن جائیے جواب کا طالب :۔ چھوٹا غالب تبصرے: چھوٹاغالب (6.1ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز 0 0 4 1.6ہزار مناظر کیا مائیکروسافٹ ورڈ کی فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کر سکتے ہیں؟ مائیکرو سافٹ ورڈ کی فائل کو پی ڈی ایف بنانا ہے۔ تبصرے: زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز 0 0 2 849 مناظر ایک کتاب کو موبائل اپلیکیشن میں کنورت کرنے کا طریقہ بتائیں۔ اور جار فائل کیسے بنا سکتے ہیں؟ السلام علیکم بھائی جان میں آپ کو ممنون احسان رہوں گا۔ اگر آپ مجھے یہ بتا دیں کہ ایک موبائل میں اتنے سافٹ وییئرز جو کہ کم جگہ گھیرتے ہیں۔ یہ سب کیسے ہوتا ہے اور ہمیں ... کنورٹ ہوتی ہے۔ پلز آپ کی مدد میرے لئے خوش آئند رہے گی۔ شکریہ سید حامد علی ، راولپنڈی جواب دیا زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز 0 0 1 972 مناظر پورٹ ایبل کمپیوٹر ایپلی کیشن کہاں سے لوں؟ میں کچھ پورٹ ایبل ایپلی کیشن ہر وقت اپنی پن ڈرائیو میں ساتھ رکھنا چاہتا ہوں کون سی ویب سائٹس اس سلسلے میں میری مدد کر سکتی ہیں؟ تبصرے: مناپہلوان (1.0ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز 0 0 1 2.4ہزار مناظر کورل ڈرا میں اردو کا استعمال؟ السلام و علیکم میرے پاس پاک اردو انسٹالر انسٹالڈ ہے۔ میں اردو کو براہ راست فوٹوشاپ اور کورل ڈرا میں استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ فوٹو شاپ کا مشرق وسطیٰ کا ورژن تو شاید کام ... ہوں اور سب میں یہی مسئلہ ہے۔ میرے پاس ونڈوز 7 انسٹالڈ ہے۔ شکریہ شہزاد ضمیر تبصرے: طلحہ (1.9ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز 0 0 2