925 مناظر nokia x2 Androidمیں Google play store کیسے چلتا ہے i nokia x2 Androidمیں Google play store کیسے چلتا ہے پوچھا Naveed نے سافٹ وئیرز 0 0 0 923 مناظر گوگل ایڈ سینس کے متعلق معلومات درکار ہیں۔ گوگل ایڈ سینس کے بارے میں تفصیلی معلومات درکار ہیں۔یہ سروس کیسے کام کرتی ہے اور اس کو سروس کو لینے کےہماری ویب سائٹ پر کتنی ٹریفک ہونی چاہیے وغیرہ وغیرہ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 916 مناظر پارکڈ ڈومین،ایڈآن ڈومین اور سب ڈومین میں کیا فرق ہے۔ میرے پاس ہوسٹنگ پلین ہے جس میں سی پینل کے اندر ڈومین کے تحت تین طرح کی آپشنز ہیں جن کی سمجھ نہیں آرہی۔ کیا کوئی وضاحت کر سکتا ہے کہ پارکڈ ڈومین اور ایڈ آن ڈومین میں کیا فرق ہے نیز سب ڈومین اور ایڈ آن ڈومین کا فرق بھی بتایا جائے۔ پوچھا صابری نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 713 مناظر انڈرائیڈ کا نیا ورژن کون سا آرہا ہے اور کب تک ریلیز ہو گا؟ انڈرائیڈ کا نیا ورژن کب تک ریلیز ہو رہا ہے۔ پوچھا کاشف نے موبائل فونز +1 0 1 882 مناظر فوٹوشاپ میں تھری ڈی کام نہیں کر رہا؟ میں فوٹو شاپ سی،سی استعمال کر رہا ہوں ۔ اس میں تھری ڈی کا آپشن کام نہیں کر رہا۔ تھر ڈی کے لئے میں نے illustrator بھی انسٹال کیا اس میں بھی تھر ڈی کا آپشن کا نہیں کر رہا۔ کیا کوئی میری ہلپ کر سکتا ہے؟ پوچھا مزمل عباسی نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 2 619 مناظر ہم اپنے راؤٹر پر گیسٹ ایکسس کا سیٹ اپ کیسے کر یں گے؟ ہم اپنے راؤٹر پر گیسٹ ایکسس کا سیٹ اپ کیسے کر یں گے؟ پوچھا جاسم نے نیٹ ورکنگ 0 0 1 1.0ہزار مناظر السلام علیکم ! محترم جنا ب Q2A میں اردو کیسے انسٹال کرتے ہیں اور اس کی فائلز qa-lang کہاں سے ڈاون لوڈ ہوں گی السلام علیکم ! محترم جنا ب ایڈمن صاحب میں نے اپنی ویب سائیٹ پر www.sehat.ws Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.6.1پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے. میں نے فارسی کامیابی سے انسٹال ... ہیں 2۔اس کی اردو فائلز qa-lang میں اپ لوڈ کرنے کے لیے کہاں سے ڈاون لوڈ ہوں گی پوچھا ارشد ملک (360 پوائنٹس) نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ +1 0 1 531 مناظر مائیکروسافٹ ایکسل میں وی لک اپ Vlookupفنکشن کی سمجھ نہیں آرہی؟ پلیز مجھے وی لک اپ سمجھا دیں۔ پوچھا صغیر نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 10.5ہزار مناظر .mobile per internet use karna kalea kon se sim theak raha kie .Mobile per internet use karna kalea kon se sim theak ha پوچھا umair sultani (200 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.2ہزار مناظر .window xp kalea antivirus kon sa theak hai .koi peta saktha hai ka window xp kalea antivirus kon sa theak hai پوچھا umair sultani (200 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.3ہزار مناظر system power butten pressکیے بغیر اسے direct کیسے start کیا جا سکتا ہے؟ پوچھا ikrimah_Saeed (170 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 3 2.0ہزار مناظر پاکستان میں سب سے اچھا سمارٹ فون کون سا ہے؟ پاکستان میں سب سے اچھا سمارٹ فون کون ساہے برینڈ جو بھی ہے جسے زیادہ لوگ پسند کرتے ہوں۔ پوچھا قیصر نے موبائل فونز +1 0 3 932 مناظر ہمارا کمپیوٹر کیسے ایک مقررہ وقت کے بعد آٹو شٹ ڈاؤن ہو سکتا ہے؟ ہمارا کمپیوٹر کیسے ایک مقررہ وقت کے بعد آٹو شٹ ڈاؤن ہو سکتا ہے۔ کوئی اور پروگرام استعمال کئے بغیر ونڈوز میں ہم کیسے کمپیوٹر کو آٹو شٹ ڈاؤن پر لگا سکتے ہیں۔ پوچھا جمال نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 2 2.5ہزار مناظر ونڈو ایکس پی مجھے ونڈو ایکس پی کا پروگرام چاہئے اگر کسی کے پاس ہو تو مجھے اس ای میل پر بھیج دے بہت مہربانی ہو گی [email protected] پوچھا jami raza نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 3 824 مناظر مائیکروسافٹ ورڈ کی ڈاکومنٹ میں فانٹ کیسے امبیڈ کیا جاتا ہے. مائیکروسافٹ ورڈ کی ڈاکومنٹ میں فانٹ کیسے امبیڈ کیا جاتا ہے. پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1 1.2ہزار مناظر کیا اینڈرا ئڈ ڈیواسز کے لیے اینٹی وائرس کی ضرورت ہوتی ہے. کیا اینڈ رائڈ کے لیے اینٹی وائرس کی ضرورت ہے پوچھا گمنام نے سیکورٹی +2 0 2 908 مناظر سکول کی ویب سائٹ کے لئےڈیٹا اکٹھا کرنے میں مدد چاہیے؟ میں نے ایک چھوٹے سے سکول کی ویب سائٹ بنانی ہے جس کے لئے میں ڈیٹا اکٹھا کر رہا ہوں مجھے اس سلسلے میں مدد درکار ہے۔یہ بتائیے کہ ایک سکول کی چند صفحات پر مبنی ویب سائٹ پر کیا کیا ہو نا چاہیے؟ پوچھا شاہد نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 2 1.9ہزار مناظر کیا آپ لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں؟ لینکس ایک کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے، مثلا جیسے کہ ونڈوز یا میگ آپریٹنگ سسٹم۔ لینکس کو استعمال کرنا کافی آسان ہے۔ اس کے لیے آپ میری یہ ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ [لینکس ... 1]: http://asakpke-urdu.blogspot.com/2013/07/learn-to-use-linux-operating-system.html پوچھا asakpke (3.8ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 1 5 937 مناظر روز میں کتنا ڈیٹا استعمال کرتا ہوں،کیسے چیک کروں؟ **میں ان لیمیٹڈ براڈ بینڈ کنکشن سے والیم بیس کنکشن پر منتقل ہونا چاہتا ہوں لیکن اس سے پہلے یہ یقین کرنا چاہتا ہوں کہ کتنے جی بی ڈیٹا میرے لیے ایک ماہ تک کافی رہے گا۔کیسے چیک کروں کہ کتنا ڈیٹا استعمال کرتا ہوں؟** پوچھا عارف نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.1ہزار مناظر اینڈرائیڈ کو اپنے سسٹم پر کیسے انسٹال کر سکتے ہیں؟ اینڈرائیڈ کو اپنے سسٹم پر انسٹال کرنا چاہتا ہوں اس کا سیٹ کہاں سے ملے گا اور کیسے انسٹال ہو گا؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1