اردو جواب پر خوش آمدید

ونڈو ایکس پی

2.5ہزار مناظر

مجھے ونڈو ایکس پی کا پروگرام چاہئے اگر کسی کے پاس ہو تو مجھے اس ای میل پر بھیج دے بہت مہربانی ہو گی
[email protected]

+1
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں
اسلام علیکم،
رضا صاحب آپ ونڈوز ایکس پی ڈھونڈ رہے ہیں یا ایکس پی میں چلنے والا کوئی خاص پروگرام؟
بھائی میں ونڈو ایکس پی ڈھونڈ رہا ہوں ، در اصل میرے لیپ ٹاپ کا سی ڈی روم خراب ہے اور میں یو ایس بی کے ذریعے ونڈو کرنا چاہتا ہوں  ، مگر ہر کوئی یہ تو بتا دیتا ہےکہ اپنی یو ایس بی میں ونڈو ڈال لیں اور بوٹ تیار کر لیں مگر میں اس میں ایکس پی کیسے ڈالوں ، میرا یہ مسئلہ آپ کو سمجھ آگیا ہوگا ، پلیز اسکا کوئی حل کر دیں۔
جی جناب مجھے آپکا مسئلہ سمجھ آ گیا ہے. جلد ہی تفیصل سے بتاتا

Please log in or register to answer this question.

...