756 مناظر کیا غریب آدمی سیاستدان بن سکتا ہے پاکستان میں ؟؟؟ پاکستان میں چونکہ وہی ادمی سیاستدان بن سکتا ہے جس کے پاس بہت پیسے ہو اور مزید پیسا بنانے کے لئے سیاست میں قدم رکھتا ہے موجودہ سب سیاستدان فیل ہو چکے ہے عمران خان سب سے نالائق نکلا اب کیا کوئی غریب جو سچا اور دیانتدار ہو کیا سیاستدان بن سکتا ہے ؟! پوچھا محمدعلی نے سیاست اور حکومت 0 0 1