اردو جواب پر خوش آمدید

کلیات اقبال کتاب کا لنک چاہیے۔

1.3ہزار مناظر
+1
(1.3ہزار پوائنٹس) نے اردو زبان میں

1 جوابات

+1

کلیاتِ اقبال دو ہیں بھائی جان
اردو والی چاہیے یا فارسی والی؟؟؟

ابھی تو میں نیٹ کیفے میں بیٹھا ہوں ورنہ آپ کو دونوں کلیات میل کر دیتا
فدوی کیلئے دعا کیجئے انشاءاللہ جلد ہی آپ کی فرمائش پوری کر دوں گا

(6.1ہزار پوائنٹس) نے
شکر ہے آپ واپس آ گئے۔۔

متعلقہ سوالات

...