1.3ہزار مناظر آخر کب تک ہم ایسے ہی تماشا بنے رہیں گے؟ آج کا ڈیرہ اسماعیل خان کا واقعہ لے لیں ہماری پولیس اور سیکورٹی فورسز ایک دہشت گرد کو بھی پکڑنے میں ناکام رہی حالیہ خبروں کی مطابق۔ آخر کب تک ایسے ہی یہ تماشا ہوتا رہے گا؟ پوچھا گمنام نے حالات حاضرہ +2 0 2