میرےذاتی نمبر پر پچھے کچھ ماہ سے تشہیری ایس ایم ایس کا سلسلہ چل پڑا ہے۔۔اب تو میں ان سے تنگ آ گیا ہوں،چند روز پہلے مجھے راحت بیکرز پر مٹھائی کے بھائو کا ایس ایم ایس ملا۔۔اب آپ بتائیں راحت بیکرز کو میرا نمبر کس نے دیا؟ اس طرح کے اور بھی کافی تشہیری ایس ایم ایس نے میرا ان باکس بھر دیا ہے۔میرا نمبر کیسے ان لوگوں تک پہنچا؟
464 مناظر