اردو جواب پر خوش آمدید

کیاسگریٹ نوشی جائز ہے؟

1.1ہزار مناظر
شرعی حوالے سے سگریٹ نوشی حرام ہےیا مکروہ ہے؟
0
نے اردوجواب میں

2 جوابات

0
صھت کے لیے نقصان دہ ہے لیکن میرے خیال سے جہاں تک میرا ناقص علم ہے شریعت میں یہ ناجائز تو نہیں مگر علماء کے نزدیک ایک ناپسندیدہ فعل ہے
نے
0
اسلام میں اس کے جائز یا ناجائز ہونے کی کوئی سند موجود نہی
نے

متعلقہ سوالات

5.3ہزار مناظر
اردوجواب
0
1
...