1.3ہزار مناظر گھر کے لیے کون سا کلر پرنٹر بہتر ہے کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ تیس ہزار روپے سے کم کون سا کلر پرنٹر گھر کے استعمال کے لیے بہتر ہے اور وہ مجھے کہاں سے سب سے سستا مل سکتا ہے پوچھا محمد ظہیر قندیلؔ نے متفرق 0 0 1 1.6ہزار مناظر تھری ڈی پرنٹر کیا چیز ہے؟ تھری ڈی پرنٹر کیا چیز ہے کیسے کام کرتا ہے اور کیا عام دستیاب ہے؟ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1 1.5ہزار مناظر سوال: نیٹ ورک پر ایک پرنٹر کیسے منسلک کیا جاتا ہے؟ میرا ایک چھوٹا سا کمپیوٹر نیٹ ورک ہے۔ایک سوئچ جس پر 16 پورٹس ہیں اور بارہ تیرہ پورٹس پر کمپیوٹر منسلک ہیں میں چاہتا ہوں کہ کسی کمپیوٹر کےسا تھ پرنٹر لگانے کی بجائے نیٹ ورک ... پرنٹر لگاؤں ۔یہ کیسے ہو گا؟ میں نے دیکھا ہے اس طرح پرنٹرز کام کر رہے ہوتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1