745 مناظر سرور ایڈیشن میں ونڈوز کا تازہ ترین ایڈیشن کون سا ہے؟ سرور ایڈیشن میں ونڈوز کا تازہ ترین ایڈیشن کون سا ہے؟ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 900 مناظر کیا ونڈوز 7 کا اردو پیک دستیاب ہے؟ **میرے پا س اصل ونڈوز 7 انسٹال ہےاور مجھے اس کو مکمل اردو میں کرنا ہے تو کیا ایسا ممکن ہے اگر ہاں تو ارود پیک کہاں سے ملے گا۔** پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1 3.0ہزار مناظر تیز رفتاری میں ونڈوز8 آگے ہے یا ونڈوز7؟ میں نے سرسری طور پر ونڈوز8 استعمال کی لیکن کچھ خاص مزہ نہیں آیا یہ جاننا چاہتا ہوں کہ تیز رفتاری میں ونڈوز 7 آگے ہے یا ونڈوز 8 پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 3 1.4ہزار مناظر ونڈوز 7 کہاں سے ملے گی؟ میرے سسٹم پر ونڈوز کرپٹ ہو گئی ہے۔مصیبت یہ کہ میں نے سسٹم ریکوری کا بھی کوئی انتظام نہیں کیا تھا ونڈوز کا سیریل نمبر میرے پاس ہے اصل کاپی کہاں سے لے کر انسٹال کروں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.2ہزار مناظر سوال: ونڈوز 7 کا صحیح متبادل آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے؟ میں نے ابھی تک ونڈوز کے علاوہ کوئی اور آپریٹنگ سسٹم استعمال نہیں کیا۔میں ایسا آپریٹنگ سسٹم تلاش کر رہا ہوں جو ونڈوز 7 کا صحیح متبادل ہو اور ونڈوز کے ساتھ چل سکے ۔ایسا نہ ہو کہ مجھے ونڈوز نکالنا پڑ جائے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 3