589 مناظر
1 جوابات
papoo اردو جواب پر خوش آمدید۔
سب سے پہلے یہ کہنا چاہوں گا کہ آپ سوال کرتے وقت اردو زبان میں لکھنے کی کوشش کریں،اس سلسلے میں اگر آپ کو کسی معاونت کی ضرورت ہے تو بتائیے؟
ہاں کرپشن ختم ہو سکتی ہے بشر طیکہ ہم سب دل سے کوشش کریں،اس کے خاتمے کے لیے قربانی دینا پڑے گی بہت سارے موقعوں پر آپ کے کام نہیں ہو پائیں گے،،ایسے میں رشوت اور سفارش سے بچیے۔۔کام کو ٹھیک اور قانونی طریقے سے ہی کروائیے۔۔صرف آپ نہیں ہم سب اگر ایسا کر پائِیں تو بہت ممکن ہے کہ ہم اپنے معاشرے سے کرپشن کا صفایا کر لیں۔