اردو جواب پر خوش آمدید

پورٹ ایبل کمپیوٹر ایپلی کیشن کہاں سے لوں؟

977 مناظر
میں کچھ پورٹ ایبل ایپلی کیشن ہر وقت اپنی پن ڈرائیو میں ساتھ رکھنا چاہتا ہوں کون سی ویب سائٹس اس سلسلے میں میری مدد کر سکتی ہیں؟
0
نے سافٹ وئیرز میں

1 جوابات

+1
(3.8ہزار پوائنٹس) نے
میں آپ کے جواب سے متفق ہوں
پورٹ ایبل آیپز ڈاٹ کام کا استعمال میں خود کر چکا ہوں اور یہ بہت مفید سائٹ ہے۔
جی واقعی پورٹ ایبل ایپز والی سائٹ سب سے بہتر ہے جہاں سے آپ کو اپ ڈیٹڈ سافٹ وئیر بھی مل جائیں گے

متعلقہ سوالات

...