اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.1ہزار مناظر
نے اردوجواب میں
hello انگریزی زبان کا لفظ ہے اس کا کیا مطلب ہے کیا ہم مسلمانوں کو اس سے پرہیز کرنی چائیے ؟

2 جوابات

0 ووٹس
نے

 

دیکھیں جہاں تک میں نے اس لفظ پر غور کیا ہے یہ کوئی غلط لفظ نہیں ہے ہمارے ہاں اکثر لوگوں کی رائے میں اس کا مطلب جہنمی ہےیعنی (HELL)چونکہ جہنم کو کہتے ہیں تو HELLO مطلب جہنمی ہے یہ سراسر غلط ہے ۔ آپ اگر اس بات پر غور کریں کہ یہ انگریزی زبان کا لفظ ہے اور انگریزی معاشرے میں زیادہ ترلوگ یا تو یہودی ہیں یا عیسائی۔ دونوں مذاہب کے ماننے والوں میں جنت اور جہنم کا تصور ضرور پایا جاتا ہے تو وہ لوگ ایسا لفظ کیونکر استعمال کریں گے اور پوری دنیا میں جہاں کہیں بھی Communication System استعمال ہوتا ہے وہاں یہ لفظ ضرور استعمال ہوتا ہے۔شاید گراہم بیل جو کہ یا تو لاطینی تھا یا اٹالین اس کی زبان میں اس کا کوئی مطلب واضح ہو سکے لیکن یہ کوئیغلط لفظ نہیں ہے ۔
رہی بات ہمارے اسلامی معاشرے کی تو اگر ہم Helloکی بجائے السلام علیکم کہیں تو زیادہ بہتر ہے کیونکہ نہ صرف نیکیوں کا ایک سلسلہ شروع ہوتا ہے بلکہ یہ ایک محبت بھرا لفظ ہے ہمارے معاشرے میں السلام علیکم کی اہمیت لفظ Hello سے زیادہ ہے۔
0 ووٹس
نے
حامد صاحب نے کافی تفصیل سے اس کا جواب  دیا ہے۔اور میں ان کے جواب سے متفق ہوں۔بس ایک بات کا اضافہ کرنا چاہوں کہ کے ثواب کے معاملے میں ہمیں حریص ہونا چاہیے۔۔اور سلام کو عام کر کے بے  پناہ ثواب اکٹھا کرنا چاہیے۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 624 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 2.3ہزار مناظر
0 ووٹس
2 جوابات 368 مناظر
گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 3 اپریل, 2013
0 ووٹس
1 جواب 4.5ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 3.4ہزار مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

740 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

549 صارفین

...