آپ نے اگر سسٹم پر اردو انسٹال کر لی ہے تو اردو میں سوال شائع کرنا شروع کیجئے۔
آپ یہ بتائیے کہ انگلش آپ کو کس حد تک آتی ہے؟
اگر بنیادی انگلش آتی ہے تو جواب کچھ اور ہو سکتا ہے اور اگر آپ بیسک سیکھنا چاہتے ہیں تو جواب مختلف ہو گا
پہلے آپ وضاحت کیجئے کہ انگلش کے میدان میں کہاں کھڑے ہیں۔