اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: ڈومین اوریوآرایل میں کیافرق ہے؟

923 مناظر
کیاکوئی تفصیل سے بتاسکتاہے کہ ڈومین اوریوآرایل میں بنیادی طورپر کیافرق ہے؟
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

+1

 

ہیلپ لائن، 
آپ کے سوال کا مختصر جواب دے رہا ہوں ،تفصیل سے جواب دینے کے لیے تحقیق کرنا پڑے گی جس کے لیے وقت درکار ہو گا۔
ڈومین کے لیے زیادہ مستعمل لفظ  ڈومین نیم ہے۔جو کسی ویب سائٹ کی پہچان ہوتا ہے اور یو آر ایل اس ویب سائٹ تک پہنچنے کا راستہ۔
مثال سے سمجھاتا ہوں۔
یہاں ڈومین:
urduanswer.com
جبکہ یو آری ایل
عام طور پر ڈمین ڈائیرکٹ انڈکس فائل پر پوائنٹ ہوتے ہیں  لیکن یہاں ارود جواب پر ایک اضافی ڈائریکٹری بنا کر پوائنٹ کیا گیا ہے۔ جو کہ
یہاں بھی ڈومین نیم وہی urduanswer.com جب کہ یو آر ایل http://www.urduanswer.com/jawabہے۔
نے

متعلقہ سوالات

...