اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: فوری مچھلی فرائی کرنے کا طریقہ؟

2.7ہزار مناظر
مچھلی جلدی اور مزے سے بھرپور فرائی کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
0
نے اردوجواب میں

2 جوابات

0

اس سوال کا جواب میں تو نہیں دے سکتا لیکن ایک لنک شئیر کرتا ہوں جہاں آپ اس کی ترکیب جان سکیں گے۔
اردو محفل پر مچھلی فرائی کرنے کا طریقہ جانئیے۔
شکریہ

نے
0
مچھلی کو اجوائن، لہسن، نمک ، مرچ، لیموں، پسا ہوا زیرہ لگا کر رکھ دیں۔۔ اور یہی مصالحہ بیسن میں بھی تھوڑا ڈال دیں پھر بیسن میں مچھلی ڈبو کر تلیں۔۔۔۔لذیز مچھلی تیار
نے

متعلقہ سوالات

...