میں ایک ایسی ویب سائیٹ لانچ کرنا چاہتا ہوں جس میں LIMITEDیوزرزکو Accessہو ان کے اکاونٹس ہوں ان کے ای میل ایڈریس اس سائیٹ سے جڑے ہوں اور وہ Outlook کے ذریعے اپنی ای میل تک رسائی حاصؒ کرسکیں۔ یعنی ان کے ای میل ایڈریس اس سائیٹ میں بنے ہوںمطلب ایک کمپنی طرح کی سائیٹ لانچ کرنی ہے ۔
505 مناظر
2 جوابات
میں سوال کو سمجھ نہیں پایا،کیا صارفین کو صرف ای میل کی سروس فراہم کرنا چاہ رہے ہیں جو وہ آوٹ لک کے ذریعے حاصل کر سکیں؟ ایسے میں تو شائد بغیر کوئی سائٹ بنائے بھی آپ یہ سروس فراہم کر سکتےہیں،مثلا آپ ایک ڈومین خریدیں جیسے"hamid.com"ویب سپیس خریدیں اور ڈومین کی سرور پر سیٹنگ کے بعد ای میل اکاونٹ بنائیں اور جسے ای میل کی رسائی دینی ہے اسے آوٹ لک کی سیٹنگ کر دیں۔
سائٹ پر اس کے علاوہ آپ اور کیا معلومات رکھنا چاہتے ہیں جن سے محدود سارفین سے فائدہ اٹحا سکیں؟
آپ کے جواب کے بعد اس پر بات کی جا سکتی ہے کہ محدود رسائی والی ویب سائٹ کیسے بنائی جائے۔۔۔