1.9ہزار مناظر سب سے بڑی رقبہ رکھنے والے یونیورسٹی کے تفصیلات پوچھا لقمان علی خیل نے تعلیم و تربیت 0 0 2 1.6ہزار مناظر یوٹیوب وڈیوز کے لیے بہتر سافٹ وئیرز کی تلاش ہے میں ایک پی ایچ ڈی سکالر ہوں۔ اپنا ایک یوٹیوب چینل ہے جس پر چند ایک وڈیوز ہیں اور اب تک 200 سے کچھ زیادہ سبسکرائبرز ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ وڈیوز میں ساؤنڈ، مختلف ... وئیرز ہیں جو میری مدد کرسکیں۔ بالخصوص ایسے سافٹ وئیرز جو اردو یونیکوڈ بھی سپورٹ کرتے ہوں! پوچھا صلاح الدین نے سافٹ وئیرز +1 0 3 757 مناظر ایک شخص نے یہ کہا کہ اگر میں نے فلاں کام کیا ہو تو تین طلاق ایک شخص کی کسی آدمی سے بحث ہوئی درمیان میں بتایا کہ اگر میں نے فلاں کام کیا ہو تو تین طلاق آب اس شخص کے لئے شرعی حکم کیا ہے آب اس شخص کو کچھ معلومات نہیں کہ میں نے یہ کام کیا تھا یا نہیں پوچھا راج ولی نے اسلام 0 0 1 1.6ہزار مناظر بلاگر ٹیپلیٹ کیسے کاپی کروں؟ میں نے ایک بلاگ پر ٹیمپلیٹ لگا ہوا دیکھا ہے جو کہ بہت ہسند آیا ہے۔ انٹرنیٹ سے تلاش کیا مگر نہیں ملا۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ میں اسے اپنے بلاگ پر لگا سکوں؟ پوچھا ہارڈ سٹون نے سائنس 0 0 3 1.3ہزار مناظر الیکشن 2018 کون جیتے گا پوچھا گمنام نے اردو زبان 0 0 1 611 مناظر مین ایچ ٹی ایم ایل میں کام کرتا ہوں پر کس طرح ویب پیج پر ایک ائٹم اگے یا پیچھے لے جا سکوں گا۔۔ مےرا مطلب ہے ترتیب بدلنا پوچھا m islam نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 0 6.7ہزار مناظر سب سے بڑا ملک دنیا میں سب سے بڑا ملک کونسا ہے پوچھا گمنام نے اردو زبان 0 0 1 3.4ہزار مناظر حمل حرارت کی تعریف پوچھا گمنام نے سائنس 0 0 0 14.3ہزار مناظر فیس بک سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ بتائیں؟ فیس بک سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ بتائیں۔ پوچھا عاصم نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2 1.6ہزار مناظر ونڈز انسٹال کرنے کے بعد پہلے سے انسٹال شدہ لینکس بوٹ نہیں ہورہی، کیا کروں؟ میں نے اپنے کمپیوٹر پر ونڈوز اور لینکس اکٹھی انسٹال کر رکھی تھیں۔ گزشتہ دنوں ونڈوز میں کچھ مسائل آنے کی وجہ سے ونڈوز دوبارہ انسٹال کی۔ جب سسٹم ری اسٹارٹ کیا تو لینکس ... نہیں کرسکتا۔ میں پرانی لینکس کو ہی دوبارہ بوٹ کرنا چاہتا ہوں۔ یہ کام کیسے کروں؟ پوچھا ابوبکر نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 3 1.2ہزار مناظر کلاؤڈ اور سرور میں کیا فرق ہوتا ہے؟ What is the difference between a cloud and a server in urdu کلاؤڈ اور سرور میں کیا فرق ہوتا ہے ؟ ہو سکے تو تھوڑا تفصیل سے جواب دیجئے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 495 مناظر کیا جن زمین پر موجود ہیں اور زمین پر رہ سکتے ہیں؟ میرا سوال یہ ہے کہ جب کہ جن مخلوق ہے لیکن وی آگ سے بنائی گئی ہے اور جیسا کہ انسان وغیرہ مٹی سے بنائے گئے ہیں تو انسان مٹی سے بنے سیارے زمین پر ہی رہ سکتا ہے اور موجود ہے ... میرا خیال یہ ہے کہ جن سورج پر رہتے ہین اور اب ان کو زمین ہر آنے کی اجازت نہیں ہے پوچھا دائود جان نے اسلام 0 0 0 2.1ہزار مناظر Division of Property and **** in life My uncle has three sons. He wants to give large part of property and **** to his elder son . Can he do that according to QURAN AND SUNNAH پوچھا Faisal Ahmed نے متفرق 0 0 0 520 مناظر سنترہ کا جوس پینے کے بعد پیٹ میں درد ہوتا اکثر پوچھا شعیب نے صحت +1 0 0 988 مناظر عورت کی بد چلنی اور طلاق پر عورت کا الوداع حق مہر سے کیا چھٹکارا مل سکتا ہے پوچھا گمنام نے قانونی مسائل 0 0 1 567 مناظر متوفی کلالہ کے دو بھائئ اور ایک بہن ہے حصے کیا ہوں گے پوچھا yasir نے اردوجواب 0 0 2 482 مناظر اسلام میں رویے کا کیا کردار ہے اسلام میں رویے کا کیا کردار ادا کیا گیا ہے پوچھا جمشید حسن نے اسلام 0 0 0 1.8ہزار مناظر سرور کی میموری ورڈ پریس اور پی ایچ پی کی وجہ سے بہت زیادہ استعمال ہو رہی ہے کیا میں اس کو کم کر سکتی ہوں؟ میرا ورڈ پریس پر ایک ای سٹور ہے اب میں نوٹ کر رہی ہوں کہ ویب سائٹ کافی سست پڑ گئی ہے ،چیک کرنے پر پتہ چلا کہ میرے سرور کی ریم صرف چند میگا بائٹس ہی فری ہے میں کیسے مزید کچھ ریم کو فری کر سکتی ہوں تاکہ میری سائٹ کی سپیڈ بہتر ہو سکے۔ پوچھا شازیہ نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 511 مناظر سی پی یو پر ورڈ پریس اور پی ایچ پی کے دباؤ کو کیسے کم کیا جائے۔۔؟ میرےسرور کا سی پی یو با ر بار 100 فی صد تک پہنچ جاتا ہے اور میری سائٹ سست ہو جاتی ہے سی پی یو کے اس استعمال کو کیسے کم کیا جائے؟ پوچھا ویب-سرور -سی-پی-یو نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.3ہزار مناظر نماز کے کتنے ارکان ہیں اور کون کون سے؟ نماز کے ارکان بیان کریں؟ پوچھا گمنام نے اسلام +1 0 1