مطلع کا لغوی مطلب تو طلوع ہونے کی جگہ ہے، اور عموم میں اس سے مراد سورج کی طلوع ہونے کی جگہ کو لیا جاتا ہے یعنی مشرق یا پورب کو کہا جاتا ہے
البتہ اصطلاح شاعری میں اس سے مراد کسی نظم ، غزل یا قصیدے کا وہ ابتدائی شعر ہوتا ہے جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ ہوں