اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: اردوجواب کااردوپیڈکام کیوں نہیں کرتا؟

753 مناظر

 

اردوجواب کااردوپیڈکام کیوں نہیں کرتا؟ مجھے اس وجہ سے بہت ہی پریشانی ہوتی ہے۔ آخریہ مسئلہ کب حل ہوگا؟ کیایہ میراانفرادی مسئلہ ہے یااجتماعی برابلم ہے! 
 
اگراپ کی سائیڈسے پرابلم ہے توپلیزاس ایشوکوجلدی حل کردیں، تاکہ کسی کوفت یا پریشانی کاسامنانہ کرناپڑے۔ 
 
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0

 

اسلام علیکم۔
ہیلپ لائن، معذرت خواہ ہیں کہ آپ اس مسئلے سے دوچار ہیں،اس اشو کافی عرصے سے سکرپٹ ڈیولپر کے گوش گزار کر رکھا ہے لیکن ابھی تک اس پر کچھ اپ ڈیٹ نہیں آئی۔۔لیکن پر امید ہوں کہ یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
یہ مسئلہ کیوں ہے  میں آپ کو آگاہ کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔
اردو ایڈیٹر جو کہ جے کیوری میں$ سائن کے ساتھ لکھا گیا ہے اور اس سکرپٹ کی ایک بہت اہم فائل mootools بھی $سائن کے ساتھ لکھی گئی ہے جو بہت سے اہم امور کو یہاں کنٹرول کرتی ہے ان دونوں میں $ کا تصادم ہو جاتا ہے۔اس وجہ سے اگر اردو ایڈیٹر کو چلا یا جائے تو فارمیٹنگ آپشنز کام نہیں کرتی خودکار لنکنگ بند ہو جاتی ہے اور کئی اور مسئلے کھڑے ہو جاتے ہیں۔اس لیے فی الحال یہ مسئلہ حل نہیں ہو سکا۔۔اگر آپ اس سلسلے میں کوئی حل تجویز کرسکتےہیں تو ضرور آگاہ کیجئے گا ہمارے لیے یہ بے حد مددگار ثابت ہو گا۔
امید ہے آپ اس سنجیدہ مسئلے کو سمجھتے ہوئے ہماری معذرت کو قبول کریں گے اور اردو جواب کی بہتری کے لیے ہمارا ساتھ دیں گے۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
والسلام
نے

متعلقہ سوالات

...