نادار جس کا شمار دنیا کے بڑے ڈیٹا بیسز میں ہوتا ہےاس ادارے نے گذشتہ چند سال قبل لوکل گورنمنٹ کے ساتھ ایک معاہدہ کیا گیا جس کے تحت ہر یونین کونسل کی سطح پر پیدائش، اموات، شادی،اور فوتیدگی کا اندراج باقاعدہ کمپیوٹرائزڈ ہوتا ہے ۔ جس کے لیے نادرا کی جانب سے ایک سافٹ ویئر ہر یونین کونسل کے حوالے کیا گیا۔ یعنی مندرجہ بالا تمام کیٹگریزکا ریکارڈ نادار کے پاس محفوظ ہو جاتا ہے۔ لیکن ایک اتنے اچھے نظام کے ناکام ہو جانے میں کونسے عوامل کارفرما ہیں اور انہیں کیسے درست کیا جائے؟
628 مناظر