اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: تقدیر یا تدبیر

905 مناظر

 

السلام علیکم
تقدیر برتر ہے یا تدبیر؟ کسی اہمیت دی جانی چاہئے؟
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0
تقدیر کے آگے سب تدبیریں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں تقدیر میرے خیال میں ہر طرح سے برتر ہے لیکن ہمارا تقدیر پر بس نہیں۔۔تدبیر ہمارے اختیار میں ہے اور ہمارے نزدیک تدبیر کی اہمیت ہونی چاہیے۔۔تقدیر کے فیصلے تو اٹل ہوتے ہیں  جو لوح محفوظ پر لکھ دیا گیا وہ ہو کر رہے گا لیکن ایک اہم بات یہ بھی ہے کہ تقدیر کے بہت سارے فیصلے ہماری تدبیر سے مشروط ہوتے ہیں تو ایسے میں کبھی تدبیر بھی برتر لگتی ہے۔
نے
...