1.1ہزار مناظر لینکس کے لئے TORبراؤزر کہاں سے ملے گا؟ آپ کے دئیے ہوئے لنک میں ٹاڑ براؤزر کی سیٹنگ ہے یہ بتائیے کہ لینکس منٹ کے لئے ٹار براؤزر کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں اور کیسے انسٹال کروں؟ انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 0 656 مناظر مجھے ان تمام وئیب سائیڈز کے adressدے دیں جن پر ہر قسم کے DRIVERS دستیاب ہوں۔ ذرا جلدی ..... اردوجواب +1 0 0 1.2ہزار مناظر پاکستان میں بنک سے کتنے پیسے نکلوانے پر ٹیکس ہے؟ سنا ہے اب بنک سے پیسے نکلواؤ تو اس پر بھی ٹیکس دینا پڑے گا اس کی شرح کی ہے یعنی کتنے پیسوں پر کتنا ٹیکس متفرق +1 0 0 953 مناظر لینکس میں پی ٹی سی ایل ایو کیسے کنکٹ ہو گی؟ پی ٹی سی ایل ایو کے لینکس کے لئے ڈرائیورز کہاں سے ملیں گے یا میں بغیر ڈرائیور کے لینکس میں ایو کیسے کنکٹ کروں؟ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 866 مناظر ونڈوز کی طرح کی لینکس ڈسٹرو کون سی ہے؟ ونڈوز ایکس پی یا کسی اور ونڈوز سے ملتی جلتی لینکس کی ڈسٹرو کون سی ہے۔ ربط دیں۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 0 733 مناظر کیا PTCL evoسےنیٹ ورک پر انٹرنیٹ شیءرنگ ممکن ہے؟ اگر ہےتو برائےمہربانی وضاحت کریں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 0 1.1ہزار مناظر کون سا سافٹ وئیر استعمال کر کے لینکس میں بلاک ویب سائٹ کھولی جا سکتی ہیں؟ **ونڈوز میں تو کافی سارے پراکسی سافٹ وئیر ہیں جن کو میں استعمال کر چکا ہوں لیکن لینکس میں کون سا سافٹ وئیر استعمال کر کے میں انٹر نیٹ پر اپنے آپ کو اوجھل رکھ سکتا ہوں اور بلاک ویب سائٹس بھی کھول سکتا ہوں؟** انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 0 915 مناظر گوگل پر کس طرح ایک ویب سائٹ کے اندر تلاش کی جا سکتی ہے؟ کچھ ویب سائٹس پر گوگل کسٹامائز سرچ انجن دیکھا ہے جہاں صرف اس ویب سائٹ کے اندر ہی تلاش کی جاتی ہے میں یہ جا ننا چاہتا ہوں کہ کس طرح ہم کسی بھی ویب سائٹ کے اندر گوگل پر رہتے ہوئے تلاش کر سکتے ہیں۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 0 0 988 مناظر پورٹ ایبل کمپیوٹر ایپلی کیشن کہاں سے لوں؟ میں کچھ پورٹ ایبل ایپلی کیشن ہر وقت اپنی پن ڈرائیو میں ساتھ رکھنا چاہتا ہوں کون سی ویب سائٹس اس سلسلے میں میری مدد کر سکتی ہیں؟ سافٹ وئیرز +1 0 0 859 مناظر کسی آئی پی ایڈریس سے لوکیشن کیسے معلوم کی جاتی ہے؟ آئی ایڈرس سے لوکیشن کہ پتہ چلانا ہو تو کون سی ویب سائٹ یا سافٹ وئیر استعمال ہوتا ہے۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 0 820 مناظر کیا لینکس کو میک کا ٹچ دیا جا سکتا ہے؟ کیا لینکس کو میک کا ٹچ دیا جا سکتا ہے۔اگر ہاں تو کیسے تفصیل سے راہنمائی کریں کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 2.1ہزار مناظر لینکس میں سکرین شارٹ کیسے لوں؟ میں نے لینکس انسٹال تو کر لیا ہے اس کے استعمال میں مشکل ہو رہی ہے۔ سکرین شارٹ کیسے لوں ؟ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 1.5ہزار مناظر سوال: مفت اور بہترین اینٹی وائرس چاہیے؟ میرے لیے ممکن نہیں کہ میں انٹی وائرس خرید سکوں اس لیے مفت اور اچھا انٹی وائرس پروگرام ڈحونڈ رہا ہوں۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کون سا انٹی وائرس مفت بھی ہے اور بہترین بھی۔ سیکورٹی +1 0 0 974 مناظر سوال: hotspot shield کا متبادل سافٹ وئیر کون سا ہے؟ بلاک ویب سائٹس تک رسائی کےلئے ہاٹ سپاٹ شیلڈ جانا پہچانا سافٹ وئیر ہے لیکن اس کے فری ورژن میں ایڈز بہت ستاتے ہیں ۔کوئی ایسا متبادل سافٹ وئیر چاہیے جو بلاک ویب سائٹس تک رسائی بھی دے اور ایڈز کی بھرمار بھی نہ ہو۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 1.2ہزار مناظر سوال: ونڈوز 7 کا صحیح متبادل آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے؟ میں نے ابھی تک ونڈوز کے علاوہ کوئی اور آپریٹنگ سسٹم استعمال نہیں کیا۔میں ایسا آپریٹنگ سسٹم تلاش کر رہا ہوں جو ونڈوز 7 کا صحیح متبادل ہو اور ونڈوز کے ساتھ چل سکے ۔ایسا نہ ہو کہ مجھے ونڈوز نکالنا پڑ جائے۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 0 0 1.5ہزار مناظر کسی ڈومین سے آئی پی ایڈرس کیسے معلوم کیا جا سکتا ہے؟ کسی ڈومین سے آئی پی ایڈرس کیسے معلوم کیا جا سکتا ہے۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 0 0 1.5ہزار مناظر ونڈوز کے ساتھ ساتھ لینکس بھی استعمال کرنا چاہتا ہوں،مشورہ چاہیے۔ مجھے ونڈوز پسند ہے لیکن کچھ دوستوں نے لینکس کا مشورہ دیا ہے۔میں نے استعمال کرنے کا ارادہ کیا ہے لیکن لینکس کے تو کافی سارے ورژنز ہیں کون سا منتخب کروں بتائیے۔ اردوجواب +2 0 0