اسلام علیکم.
سب سے پہلے تو اردو جواب پر خوش آمدید..
آپ کی آمد ہمارے لئے بہت ساری امیدوں کا باعث ہے.
جہاں تک آپ کے سوال کا تعلق ہیں میں اپنے طور پر کوشش کرتا ہوں متعلقہ سافٹ وئیر ڈھونڈنے کی اگر ہے تو...اور امید ہے کہ جلد ہی کوئی اور بھائی بھی جواب لئے حاضر ہو گا.