1.4ہزار مناظر سوال: میری Typing کی سپیڈ بہت کم ہے ۔ سپیڈ بڑھانے کا کو ئی بہترین طریقہ بتائیں ۔ میری Typing کی سپیڈ بہت کم ہے ۔ سپیڈ بڑھانے کا کو ئی بہترین طریقہ بتائیں ۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 3.7ہزار مناظر سوال: اردو جواب پر بہترین جواب کا مطلب کیا ہے؟ اردو جواب پر بہترین جواب کا مطلب کیا ہے اور اس فیچر کو کب استعمال کرنا چاہیے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.2ہزار مناظر سوال: ڈیلیٹڈ ڈیٹا کو کیسےواپس لایا جائے ؟ السلام علیکم میرے موبائل کى میمورى سے ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گیا ہے - اس کو واپس لانے کے لئے کون سا سوفٹ وئر ہے ؟ شکریہ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 702 مناظر سوال: پہلی جنگ عظیم کب شروع ہوئی تھی اور کب ختم؟ ssalam-o-Alikum Omeed karta Ho Ke Sab Dost Teek Taak Hongi. To Dosto Mera Sawal Ye Hain Ke Pehly Jang-e-Azeem Kab Shoro Hoyi Or Kab Khatam Hoyi..? Jawab ke Montazer Saeed ... یہ ہے کہ پہلی جنگ عظیم کب شروع ہوئی اور کب ختم۔ جواب کے لیے منتظر سعید انور پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.7ہزار مناظر سوال: ونڈو....... اسلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا نیٹ بک میں ونڈو کسیے کی جاتی ہے بغیر سی روم کے بوٹ اٹبل ونڈو پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 826 مناظر سوال: HD ویڈیو سے کیامرادہے ؟ HD ویڈیو سے کیامرادہے ؟ اس وقت ایچ ڈی ویڈیو کی سب سے زیادہ ریشزولیشن کتنی ہے؟ کچھ ویڈیوجب میں چلاتاہوں توویڈیوکی تصویرکیوں جھلملاتی ہے؟ میں اپنے لیپ ٹاپپر پرکس ریزولیشن ... سکتاہوں؟ Core 2 Dou 2 Ghz Ram 2GB VGA 512 MB Resolution 1280x800 پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 498 مناظر سوال: انسانی کان اورالیکٹرانک مائیک میں کیافرق ہے؟ انسانی کان اورالیکٹرانک مائیک میں کیافرق ہے؟ کان کیسے کام کرتاہے اورمائیک کیسے کام کرتاہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 0 886 مناظر سوال: انسانی دماغ میں ڈیٹاکیسے سٹورہوتاہے؟ انسانی دماغ میں ڈیٹاکیسے سٹورہوتاہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 676 مناظر سوال: خوف میں ہمارے دل کی دھڑکن تیزکیوں ہوجاتی ہے؟ خوف میں ہمارے دل کی دھڑکن تیزکیوں ہوجاتی ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 500 مناظر سوال: ہماری آنکھوں کاکلرسسٹم PALہے یا NTSC ہے ہماری آنکھوں کاکلرسسٹم PALہے یا NTSC ہے پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 754 مناظر سوال: دردکوناپنے کے لیے کیااکائی استعمال ہوتی ہے؟ دردکوناپنے کے لیے کیااکائی استعمال ہوتی ہے؟ پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 1 754 مناظر سوال: اردوجواب کااردوپیڈکام کیوں نہیں کرتا؟ اردوجواب کااردوپیڈکام کیوں نہیں کرتا؟ مجھے اس وجہ سے بہت ہی پریشانی ہوتی ہے۔ آخریہ مسئلہ کب حل ہوگا؟ کیایہ میراانفرادی مسئلہ ہے یااجتماعی برابلم ہے! اگراپ کی سائیڈسے پرابلم ہے توپلیزاس ایشوکوجلدی حل کردیں، تاکہ کسی کوفت یا پریشانی کاسامنانہ کرناپڑے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 769 مناظر سوال: گوگل کروم پر کوئی ویب سائٹ کیسے بلاک کی جاسکتی ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 774 مناظر سوال: سوال ھے ایک اچھے شعر کا،کس، کس کو کون ،کون سا شعر پسند ھے? شعر و شا عری پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 588 مناظر سوال: ٹورینٹ کیاہے ؟ یہ کیسے کام کرتاہے ؟ ٹورینٹ کیاہے ؟ یہ کیسے کام کرتاہے ؟ تفصیلی معلومات چاہیے۔ کیااپ اس کی خوبیاں اورخامیاں بتاسکتے ہیں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 924 مناظر سوال: ایچ ٹی ایم ایل 5 (HTML5) میں نیا کیا ہے؟ ایچ ٹی ایم ایل HTMLکا نام تو ہر اس شخص نے سن رکھا ہوا گا جس نے کبھی بھی انٹر نیٹ استعمال کیا ہو ان دنوں ایچ ٹی ایم 5 کا چرچا ہے اس بارے کچھ تفصیل بتائیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.7ہزار مناظر سوال: زبان پر بننے والے چھالوں کا کیا علاج ہے؟ دو تین روز سے زبان کی سائیڈ پر چھوٹے چھوٹے دو چھالے بن گئے ہیں جن کی وجہ سے بات کرتے ہوئے جب زبان داڑھوں سے ٹکراتی ہے تو بہت درد ہوتا ہے اور کھانے سے بھی عاجز ہوں۔اس مسئلے کا گھریلو حل بتائیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 857 مناظر سوال: Core i3 کور آئی تھری اورCore i5کور آئی 5میں کیا فرق ہے؟ کور آئی 3 اور کوئی آئی 5 کے فرق کو واضح کریں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 408 مناظر سوال: Dual Core اور Core 2 Duo میں کیافرق ہے؟ Dual Core اور Core 2 Duo میں کیافرق ہے؟ اس میں سے کونسابہتر ہے؟ کونسا پروسیسرکازیادہ بہتررزلٹ ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 790 مناظر سوال: پلگ انز Plug insکیا ہوتے ہیں؟ پلگ ان کے بارے میں بتائیں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2